ماں بولی (حصہ ششم)
ماں بولی کے اس پڑاؤ میں ہم بات کریں گے برصغیر میں زبان، اقتدار اور تاریخ کی، اور اس حصے میں قدیم ہندوستان سے تقسیم تک کا ذکر کریں گے۔ زبان کبھی محض الفاظ کا مجموعہ نہیں رہی۔ انسانی تاریخ میں زبان ہمیشہ طاقت، علم اور اختیار کے ساتھ جڑی رہی ہے۔ جس کے پاس…
قائد اعظم واپس انڈیا کیوں جانا چاہتے تھے؟
قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی کا آخری سال اتنا ہنگامہ خیز تھا کہ ان کی وہ بیماری جو ان کے اندر چھپی ہوئی تھی، وہ ان پر غالب آ گئی۔ ممکن ہے وہ کچھ سال مزید جی لیتے مگر حالات نے انہیں نڈھال کر دیا تھا۔ پاکستان بننے کے بعد اپنے ارد گرد…
’اوکے!‘ دو حرفی لفظ، جس نے ایک شادی کو برباد کر دیا اور انڈین ریلوے کو 3 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا!
میاں بیوی کے درمیان جھگڑے تو شاید دنیا کی قدیم ترین حقیقتوں میں سے ہیں۔ یہ روزمرہ کا معمول ہے کہ ذرا سی بات بڑھ کر تنازعے کی شکل اختیار کر جاتی ہے۔ مثلاً، کبھی ٹی وی ریموٹ پر لڑائی، تو کبھی کھانے میں نمک کی مقدار پر بحث! شادی شدہ زندگی کی یہی خوبصورتی…
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی: امریکی ایوارڈ ٹھکرانے والی بھارت کی آدیواسی شاعرہ کون ہیں؟
بھارتی صوبے جھارکھنڈ کے مغربی سنگھ بھوم ضلعے سے تعلق رکھنے والی مصنفہ، شاعرہ اور آدیواسی سماجی کارکن اکتالیس سالہ جسنتا کیرکیٹا نے فلسطین کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے شکار افراد کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے طور پر یو ایس ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ (USAID)…
سنیما کے ہورڈنگ بنانے سے ’انڈیا کا پکاسو‘ بننے تک کا سفر۔۔ معروف مصور ایم ایف حسین کی کہانی
وہ اُس وقت نوجوان تھے۔ کام کی تلاش میں بمبئی کا رُخ کیا۔ جیب خالی تھی، سارا دن انسانوں کے اس جنگل میں بھٹکنے کے بعد جب رات کے سائے گہرے ہوئے تو سونے کے لیے مناسب جگہ کی تلاش میں وہ قریب ہی شہر کی ایک مصروف شاہراہ گرانٹ روڈ کے ایک باغ میں…
شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنہوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائی
ایک صبح جب اوتار کرشن ایلفنسٹن اسٹریٹ پر واقع ٹیلرنگ ورکشاپ پر صبح پہنچے تو وہاں کے مالک نے انہیں ایک لفافہ تھما دیا، جس میں تحریر تھا کہ ہمیں آپ کی خدمات کی مزید ضرورت نہیں۔۔ ان سمیت دیگر ملازمین کو بھی ایسے ہی لفافے دیے گئے تھے۔ یہ خبر پورے کراچی میں…
بنی اسرائیل کا گمشدہ دسواں قبیلہ دریافت
سات اکتوبر کے ٹھیک ایک ماہ بعد موقر اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ میں خبر شایع ہوئی کہ لگ بھگ دو سو بھارتی نژاد اسرائیلی شہری غزہ اور لبنان کی سرحد پر موجود عسکری یونٹوں سے منسلک ہیں۔ ان کا تعلق شمال مشرقی بھارتی ریاست منی پور اور میزو رم میں آباد کوکی…
منور سہروردی: بینظیر بھٹو کے ساتھ سائے کی طرح رہنے والے محافظ کو کس نے قتل کروایا؟
”خون بَھل بَھل بہہ رہا تھا۔۔۔ گولی سینے میں بھی لگی تھی۔۔۔ بڑی مشکل سے انہوں نے مجھ سے کہا بھائی! میرے بچّے چھوٹے ہیں۔ جلدی سے ہسپتال لے چلو۔۔۔“ حواس باختہ رکشہ ڈرائیور محمد اعظم نے لڑکھڑاتی زبان سے انتہائی گھبرائے ہوئے لہجے میں صحافیوں کو بتایا۔ یہ…