Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

دوائیاں 400 فیصد مہنگی ہوگئیں، خریدنا مشکل ہوگیا ہے، پشاور ہائیکورٹ

By Akhtar Rasool
نومبر 4, 2020 1 Min Read
0

پشاور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیا حکومت کو اس کا احساس ہے کہ دوائیاں 300 سے 400 فیصد مہنگی ہوئی ہیں، یہاں تک کہ فلو کی سیزن میں اینٹی بائیوٹک خریدنا مشکل ہو چکا ہے

جسٹس قیصر رشید اور جسٹس لعل جان خٹک پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے لیبارٹریوں میں ٹیسٹوں کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے کیس پر سماعت کی

اس موقعے پر ڈائریکٹر آپریشنز نے عدالت کو بتایا کہ لیبارٹریز میں ٹیسٹوں کی قیمتوں کے تعین کے لئے بی او جی بنا دی گئی ہے۔ جس پر جسٹس قیصر رشید نے ریمارکس دیئے کہ ایک سال میں صرف بی او جی بنائی گئی ہے، یہ صوبائی حکومت کی جانب سے انتہائی سنجیدہ معاملے میں غیر سنجیدگی کا مظاہرہ ہے، آپ لوگ کرتے کیا ہیں؟ حکومت کے ہر ادارے کو نوٹس دیں تب آپ کام کریں گے، کیا چیئرمین میٹنگ میں صرف چائے پینے کے لئے آتے ہیں۔

اپنے ریمارکس میں جسٹس قیصر رشید کا کہنا تھا کہ سو دو سو روپے میں ہونے والے ٹیسٹ ہزاروں میں ہو رہے ہیں، فلو کی سیزن میں اینٹی بائیوٹک خریدنا مشکل ہو چکا ہے، دوائیوں کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں اس کی کیا وجوہات ہیں، دوائیاں تین سے چار سو فیصد مہنگی چکی ہیں کیا حکومت کو اس کا ادراک اور احساس ہے؟

عدالت نے چیئرمین ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو اگلی سماعت پر طلب کرتے ہوئے سماعت 19 نومبر تک ملتوی کر دی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کووڈ-19، جب تک ممکن ہوا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے، شفقت محمود

Next

ٹرمپ نے ووٹنگ کو متنازعہ قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme