Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

کووڈ-19، جب تک ممکن ہوا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے، شفقت محمود

By Akhtar Rasool
نومبر 4, 2020 1 Min Read
0

تعليم کے وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران صحت کے حساب سے جب تک ممکن ہو گا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے

وہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے، اس موقع ان کا کہنا تھا کہ ہمیں وزارت صحت کی جانب سے ہدایات پر عمل کرنا چاہیے، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس جمعرات کو ہوگی، جس میں کورونا کی صورتحال کا بغور جائزہ لیا جائے گا

انہوں نے کہا کہ ابھی ایسے حالات نہیں ہیں کہ تعلیمی اداروں کو بند کیا جائے، صحت کے حساب سے جب تک ممکن ہو گا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے

شفقت محمود کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں کورونا وبا میں معیشت کو بھی ساتھ ساتھ لے کر چلنا ہے، کورونا کی صورت حال پر دنیا میں دیگر ملکوں کے مقابلے میں پاکستان کی کارکردگی کی مثال دی جاتی ہے

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

جسٹس قاضی فائز کو جان بوجھ کر فیض آباد دھرنا فیصلے پر ہدف بنایا گیا، اختلافی نوٹ

Next

دوائیاں 400 فیصد مہنگی ہوگئیں، خریدنا مشکل ہوگیا ہے، پشاور ہائیکورٹ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme