Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

نادرا میں ملازمت کرنے والے 1109 افراد کا تعلق مسلح افواج سے ہے، وزارت داخلہ کی رپورٹ

By Akhtar Rasool
جولائی 29, 2022 2 Min Read
0

وزارت داخلہ نے سینیٹ کو جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا ہے کہ نادرا کا کل عملہ 19 ہزار 161 ملازمین پر مشتمل ہے جبکہ نادرا میں 1109 ملازمین کا تعلق مسلح افواج سے ہے جن کا تناسب 5.78 فیصد ہے

جواب میں کہا گیا ہے کہ نادرا میں افسر لیفٹینیٹ کرنل ریٹائرڈ محمد طلحہ سعید کو ضم کیا گیا تھا جبکہ باقی مسلح افواج سے ملازمین کنٹریکٹ پر نادرا میں بھرتی کیے گیے تھے

تحریری جواب کے مطابق نادرا میں 49 افسران اور 1060 اسٹاف کا تعلق مسلح افواج سے ہے۔

تحریری جواب کے مطابق نادرا میں 9 ڈی جی ، 20 ڈائریکٹر ، 15 ڈپٹی ڈائریکٹرز کا تعلق مسلح افواج سے ہے جبکہ 4 اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور 1 اسسٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر کا تعلق مسلح افواج سے ہے۔

تحریری جواب کے مطابق ناادرا میں 192 افیشل کا تعلق مسلح افواج سے ہے جبکہ 247 ڈرائیورز اور 621 سیکورٹی گارڈز کا تعلق مسلح افواج سے ہے

جواب کے مطابق صرف 4 فیصد ریٹاریرڈ فوجی افسران منیجنگ عہدوں پر ہیں، باقی 96 فیصد نچلے درجے کے عملے پر تعینات ہیں۔

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے ایوان کو بتایا کہ نادرا میں 49اسٹریٹجک عہدوں پر ریٹائرڈ افسران تعینات ہیں، اور نادرا ریٹارڈ فوجی افسران کا گڑھ بن گیا ہے،ان عہدوں پر پی ایچ ڈی نوجوانوں کو کیوں بھرتی نہیں کیا جاتا ہے..؟

سینیٹر ہمایوں مہمند نے ایوان کو بتایا کہ مسلح افواج کے ریٹارڈ افسران کیا اپنی پنشن بھی لے رہے ہیں ؟

ایسا ہوتا ہے کہ افسران اپنی پنشن بھی لیتے ہیں اور دوسری تنخواہ بھی لیتے ہیں ، ایسا نہیں ہونا چاہیے۔وہ ڈبل جگہ سے تنخواہ لے رہے ہیں اور پنشن بھی۔

وزیر مملکت قانون و انصاف شہادت اعوان نے ایوان کو بتایا کہ کہ یہ بہت اہم تجویز ہے کہ پابندی لگا دی جائے کہ کوئی ریٹائرڈ ہونے کے بعد نوکری کر ہی نہ سکے

Tags:

Army OfficialNADRAPakistanRetired Army Officers
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے تک اضافے کا امکان

Next

ایشیا کپ سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme