Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

کورونا وائرس، بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ

By Akhtar Rasool
نومبر 17, 2020 1 Min Read
0

بلوچستان حکومت نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے باعث موسم سرما کی تعطیلات قبل از وقت کرنے کا فیصلہ کیا ہے

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے باعث موسم سرما کی تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں بلوچستان کے صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کے مطابق بلوچستان میں عام طور پر سرد علاقوں میں میں ڈھائی ماہ کے لیے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں دی جاتی تھیں، تاہم رواں سال چھٹیاں تین ماہ کے لئے ہوں گی

وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات یکم دسمبر سے فروری کے آخر تک دی جائیں گی، جب کہ گرم موسم میں بعد میں دی جائیں گی۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

عرب امارات نے دس سال کے گولڈن ویزا کی تفصیلات جاری کر دیں

Next

ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺍﮞ ﺑﺮﺱ ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﻣﺎ ﮐﯽ ﺗﻌﻄﯿﻼﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ، سعید غنی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme