Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

دنیا کے آخری سفید زرافے پر جی پی ایس ٹیگ نصب کر دیا گیا

By Akhtar Rasool
نومبر 18, 2020 2 Min Read
0

اس کرہ عرض پر اب صرف ایک ہی سفید زرافہ بچا ہے اور اس کی حفاظت کی غرض سے اس پر جی پی ایس ٹیگ لگا دیا گیا ہے

رپورٹ کے مطابق کینیا میں اس سے قبل اس کی مادہ اور بچے کو اس سال مارچ میں مار دیا گیا تھا اس کے بعد یہ دنیا میں واحد سفید زرافہ بچا ہے۔ اس کے سینگ نما ابھار پر جی پی ایس ٹیگ لگا دیا ہے تاکہ ہر گھنٹے بعد اس کی پوزیشن واضح ہو اور متعلقہ افسران کو اس کی موجودگی کے مقام کا اندازہ ہو سکے

تفصیلات کے مطابق زرافہ اس وقت مشرقی کینیا میں گریسا میں موجود ہے جس کی حرکات و سکنات پر نظر رکھی جا رہی ہے۔ یہاں رہنے والی برادری کا نام اسحاق بنی ہے جو اس کا خیال رکھتی ہے۔ اس برادری کے رکن احمد نور کا کہنا ہے کہ اس بار بارشوں سے سبزہ بڑھا ہے جو اس سفید زرافے کے لیے کافی ہوگا. ناردرن رینج لینڈ ٹرسٹ کے افسر اینٹونی ونڈیرہ نے بھی اس برادری کا شکریہ ادا کیا

کینیا میں اس سال مارچ میں لوگوں نے سفید مادہ اور اس کے بچے کو مار ڈالا تھا۔ کینیا میں زرافہ گوشت اور جلد کے لیے شکار کیا جاتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ زرافہ میں لیوسائزم نامی کیفیت پیدا ہوجائے تو وہ سفید ہوجاتے ہیں اور ان کی آنکھیں گہری ہوجاتی ہیں اور وہ دور سے محسوس کئے جا سکتے ہیں

ایک محتاط اندازے کے مطابق صرف کچھ برسوں میں ہی زرافوں کی آبادی چالس فیصد تک کم ہوئی ہے۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

گلگت بلتستان: ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﻮ جھٹکا ، چار ﺁﺯﺍﺩ ﻧﻮ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ, ذرائع کا دعویٰ

Next

کووڈ-19 ، بلوچستان حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme