Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

گلگت بلتستان: ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﻮ جھٹکا ، چار ﺁﺯﺍﺩ ﻧﻮ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ, ذرائع کا دعویٰ

By Akhtar Rasool
نومبر 17, 2020 2 Min Read
0

ﭼﺎﺭﻭﮞ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﭨﮑﭧ ﮐﮯ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﺗﮭﮯ ﺟﻮ ﭨﮑﭧ ﻧﮧ ﻣﻠﻨﮯ ﭘﺮ ﺁﺯﺍﺩ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﺳﮯ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻟﮍ ﮐﺮ ﺟﯿﺘﮯ،ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﻮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﺩﮮ ﺩﯼ

چار  ﻧﻮ ﻣﻨﺘﺨﺐ آزاد ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﻮﻟﯿﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ کیا ہے۔ ایک نجی ﻧﯿﻮﺯ چینل ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮔﻠﮕﺖ ﺑﻠﺘﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ چار ﺁﺯﺍﺩ ﻧﻮ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ ﻧﮯ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ۔

ﺑﺎﺧﺒﺮ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﺎﺭﻭﮞ نو منتخب نمائندوں ﻧﮯ ﭘﯽ ﭘﯽ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﺩﯼ ﮨﮯ. ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﺗﮏ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ

اطلاعات کے مطابق ﯾﮧ ﭼﺎﺭﻭﮞ ننائندے ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﭨﮑﭧ ﮐﮯ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﺗﮭﮯ ﺟﻮ ﭨﮑﭧ ﻧﮧ ﻣﻠﻨﮯ ﭘﺮ ﺁﺯﺍﺩ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﺳﮯ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻟﮍ ﮐﺮ ﺟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ

ﺍﺩﮬﺮ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﻧﮯ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺣﻠﻘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﻠﭽﻞ ﻣﭽﺎ ﺩﯼ ﮨﮯ۔اگر ﺁﺯﺍﺩ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﭘﯽ ﭘﯽ کو ﺟﻮﺍﺋﻦ کر لیتے ہیں تو ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﻧﻤﺒﺮ گیم میں ﭘﯽ ﭘﯽ ﭘﯽ ﺳﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ رہ جائے گی، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺧﯿﺎﻝ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﻥ ﻟﯿﮓ، ﺟﮯ ﯾﻮ ﺁﺋﯽ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﮯ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﮔﻠﮕﺖ ﺑﻠﺘﺴﺘﺎﻥ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﯽ، ﺍٓﺯﺍﺩ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ، ﺟﺒﮑﮧ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﭼﻮﺗﮭﯽ ﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﭘﺮ ﺭﮨﯽ

ﮔﻠﮕﺖ ﺑﻠﺘﺴﺘﺎﻥ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ نے 10 نشستیں حاصل کیں ، ﺍٓﺯﺍﺩ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ 7 ﻧﺸﺴﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺭﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ تین ،  ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ 2، اور ﺍﯾﻢ ﮈﺑﻠﯿﻮ ﺍﯾﻢ 1 نشست حاصل کر سکیں

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بختاور بھٹو زرداری کے منگیتر کون ہیں؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

Next

دنیا کے آخری سفید زرافے پر جی پی ایس ٹیگ نصب کر دیا گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme