Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںسائنس و ٹیکنالوجی

موٹرولا نے دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل فون متعارف کرادیا

By Akhtar Rasool
ستمبر 10, 2022 2 Min Read
0

موبائل فون بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی ’موٹرولا‘ نے تمام کمپنیز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل کیمرا کا حامل فون متعارف کرا دیا ہے

صرف یہی نہیں بلکہ موٹرولا نے نئے فون میں جہاں مین کیمرا 200 میگا پکسل کا دیا ہے، وہیں اس نے فون میں سیلفی کیمرا بھی 60 میگا پکسل کا دے کر باقی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

کمپنی نے ’موٹرولا ایج 30 الٹرا‘ کو پیش کرتے ہوئے اس میں کیمرا کی ٹیکنالوجی کو بھی اپگریڈ کردیا اور کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس کے کیمرے اعلیٰ کوالٹی کے ویڈیو کیمرا سے بھی بہتر نتائج دینے کے اہل ہیں

فون کے بیک سائڈ پر تین کیمرے دیے گئے ہیں، جس میں سے مین کیمرا 200 میگا پکسل کا ہے جب کہ دوسرا 50 اور تیسرا 12 میگا پکسل کا ہے

اسی طرح فون کے فرنٹ پر 60 میگا پکسل کا سیلفی کیمرا دیا گیا ہے اور یہ پہلا فون ہے، جس میں اتنے زیادہ میگا پکسل کا سیلفی کیمرا دیا گیا ہے

فون کو 47۔6 انچ اسکرین کے ساتھ اینڈرائڈ 12 کے آپریٹنگ سسٹم میں پیش کیا گیا ہے جب کہ اس میں اسنیپ ڈریگن 8 پلس جنریشن ون کی چپ دی گئی ہے

فون کو 12 جی بی ریم اور 128 جی بی سمیت 512 جی بی میموری کے مختلف ماڈیولز میں پیش کیا گیا ہے

فون کو تین مختلف رنگوں میں متعارف کرایا گیا ہے اور کمپنی کا دعویٰ ہے یہ اس بار فون کے ڈیزائن کو بھی بہتر اور ڈسپلے کو بھی اپگریڈ کردیا گیا ہے

سب سے زیادہ میگا پکسل کیمروں کے حامل موبائل میں 4600 ایم اے ایچ کی بیٹری جب کہ 125 واٹ کا فاسٹ چارجر دیا گیا ہے

فون کو ابتدائی طور پر صرف یورپ اور امریکا میں فروخت کے لیے پیش کیا گیاہے، تاہم جلد ہی اسے ایشیا میں بھی فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا

یورپ میں اس کی قیمت 900 یورو تک رکھی گئی ہے، یعنی اس وقت موبائل کی قیمت پاکستانی 2 لاکھ روپے سے زائد ہے۔

Tags:

200MPCameraMotorolaPhone
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سمندر پار پاکستانی کو غیرملکی ظاہر کرنے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

Next

کارما: پاکستانی تھرلر فلم جو 70 فیصد گاڑی میں فلمائی گئی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme