Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

فلسطین کے متعلق ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﮐﺎ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﮐِﻠﭗ ﻭﺍﺋﺮﻝ ہو گیا

By Akhtar Rasool
نومبر 29, 2020 1 Min Read
0

میراڈونا کے انتقال کے بعد ان کا فلسطین کے متعلق ایک وڈیو دوبارہ سے سماجی رابطوں کی مختلف ویبسائٹس پر وائرل ہو گیا ہے

ﺍﺭﺟﻨﭩﺎﺋﻦ ﮐﮯ عظیم ﻓﭧ ﺑﺎﻟﺮ ﮈﯾﺎﮔﻮ ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﻧﮯ ﺭﻭﺱ ﮐﯽ ﻣﯿﺰﺑﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﻌﻘﺪ ہونے والے 2018ع ﮐﮯ ﻓﭩﺒﺎﻝ ورلڈ ﮐﭗ ﮐﮯ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﻣﯿﭻ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎؤﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﻓﻠﺴﻄﯿﻦ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺎﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻓﻠﺴﻄﯿﻨﯽ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ

ﻭﺍﺋﺮﻝ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﮐﻠﭗ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﺭ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻋﺒﺎﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﺕ ﭼﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ’ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻓﻠﺴﻄﯿﻨﯽ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﻓﻠﺴﻄﯿﻦ ﮐﮯ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ۔ ‘

بعدازاں میراڈونا ﻧﮯ ﺍﻧﺴﭩﺎ ﮔﺮﺍﻡ ﭘﯿﺞ ﺳﮯ ﺻﺪﺭ ﻋﺒﺎﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﻐﻠﮕﯿﺮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺑﮭﯽ ﺷﺌﯿﺮ ﮐﯽ تھی ﺍﻭﺭ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺷﺨﺺ ﻓﻠﺴﻄﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﻦ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺻﺪﺭ ﻋﺒﺎﺱ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻣﻠﮏ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﻦ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺣﻖ ﮨﮯ۔ ﺻﺪﺭ محمود ﻋﺒﺎﺱ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﮐﻮ ﺍﻣﻦ ﮐﯽ ﻓﺎﺧﺘﮧ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ تحفے میں ﭘﯿﺶ ﮐﯽ تھی

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ مظلوم اقوام میں حریت کی علامت سمجھے جانے والے چی گویرا کے بہت بڑے مداح  تھے اور انہوں نے اپنے بازو پر ان کی تصویر کا ٹیٹو بھی بنوا رکھا تھا. میراڈونا ﻧﮯ 2012ع ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻓﻠﺴﻄﯿﻦ ﮐﮯ ﺩﻋﻮﮮ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﺎﻥ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ’ﻣﯿﮟ ﻓﻠﺴﻄﯿﻨﯽ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﺎ ﻧﻤﺒﺮ ﻭﻥ ﭘﺮﺳﺘﺎﺭ ﮨﻮﮞ، ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻌﺎﻭﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ۔

Tags:

MaradonaPalestine
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پیپلز پارٹی کے ایم این اے روشن جونیجو بیٹے سمیت شراب اسمگلنگ کیس میں نامزد

Next

ﺑﺨﺘﺎﻭﺭ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﻣﻨﮕﻨﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme