فٹبال ورلڈکپ کی تاریخ کے وہ کھلاڑی، جنہیں اب بھی اپنے شاندار کھیل کی وجہ سے یاد کیا جاتا ہے
18 دسمبر، اتوار کو قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ فائنل میں فرانس کا مقابلہ ارجنٹینا سے ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے اسٹار کھلاڑی لیونل میسی اور کیلیان ایمباپے گذشتہ ایک ماہ سے قطر میں اپنی اپنی قوموں کے خواب کو لے کر منزل سے ایک قدم کی دوری پر ہیں فٹبال ورلڈکپ…
میراڈونا کا ’گاڈز ہینڈ‘ گول اتنا مشہور کیسے ہوا؟
امریکی فٹ بال کے کھیل میں امر ہونے والا ایک لمحہ ’دی کیچ‘ ہے، بیس بال میں دی شاٹ ہرڈ ’راؤنڈ دی ورلڈ‘ ہے اور باسکٹ بال میں ’دی بلاک‘ ہے۔ فٹ بال کی دنیا میں یہ امر ہونے والا لمحہ ڈیاگو میراڈونا کا ’گاڈز ہینڈ‘ ہے یہ کھیل کے دوران کیمرے کی گرفت میں…
میراڈونا کے قریبی دوست معالج سمیت طبی عملے پر ’غیر ارادی قتل‘ کا مقدمہ
ارجنٹائن میں طبی عملے کے آٹھ اہلکاروں کو قتل کے ایک مقدمے کا سامنا ہے، جس کی سماعت کا آغاز جلد ہوگا۔ طبی عملے کے ان اہلکاروں پر فٹبال کے عظیم کھلاڑی ڈیاگو آرمینڈو میراڈونا کے موت کے کیس میں مجرمانہ غفلت برتنے کا الزام ہے یاد رہے کہ دو سال قبل میراڈونا…
میراڈونا کے نام سے منسوب جہاز قطر فٹبال ورلڈکپ کے لئے اڑان بھرنے کو تیار
دنیائے کھیل کے بڑے ایونٹ فٹبال ورلڈ کپ کی آمد آمد ہے اور دنیا بھر میں اس حوالے سے مختلف سرگرمیاں بھی دیکھنے میں آ رہی ہیں ایسی ہی ایک انوکھی سرگرمی ارجنٹائن میں بھی دیکھی گئی، جہاں جنوبی امریکا کے اس ملک کو فٹبال ورلڈکپ جتوانے والے سابق لیجنڈ میراڈونا کی…
میراڈونا کی ’ہینڈ آف گاڈ‘ جرسی نے اسپورٹس نیلامی کے ریکارڈ توڑ دیے
فٹ بال کی دنیا کے جادوگر کہلانے والے لیجنڈ ڈیاگو میراڈونا کی مشہور شرٹ، جسے انہوں نے 1986ع کے ورلڈ کپ کے دوران انگلینڈ کے خلاف میچ میں پہنے اپنا مشہور ’گاڈز ہینڈ‘ گول کیا تھا، حال ہی میں 9.3 کروڑ ڈالر یا ایک ارب سڑسٹھ کروڑ پاکستانی روپے میں فروخت ہوئی ہے…
فلسطین کے متعلق ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﮐﺎ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﮐِﻠﭗ ﻭﺍﺋﺮﻝ ہو گیا
میراڈونا کے انتقال کے بعد ان کا فلسطین کے متعلق ایک وڈیو دوبارہ سے سماجی رابطوں کی مختلف ویبسائٹس پر وائرل ہو گیا ہے ﺍﺭﺟﻨﭩﺎﺋﻦ ﮐﮯ عظیم ﻓﭧ ﺑﺎﻟﺮ ﮈﯾﺎﮔﻮ ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﻧﮯ ﺭﻭﺱ ﮐﯽ ﻣﯿﺰﺑﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﻌﻘﺪ ہونے والے 2018ع ﮐﮯ ﻓﭩﺒﺎﻝ ورلڈ ﮐﭗ ﮐﮯ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﻣﯿﭻ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺁﻧﮯ…
اٹلی کے نپولی کلب کے کھلاڑیوں اور شہریوں کا میراڈونا کو منفرد انداز میں زبردست خراج تحسین
ڈیاگو میراڈونا کی موت کا دکھ تو دنیا کے ہر شہر نے محسوس کیا، لیکن ان کے آبائی شہر بیونس آئرس کے بعد جو شہر سب سے زیادہ سوگوار نظر آیا، وہ اٹلی کا شہر نیپلس تھا، جہاں مکمل طور پر ماتم کی فضا چھائی رہی، اٹلی کا یہ شہر دل گرفتہ نظر آیا. یہ…
میراڈونا: تنازعات میں گھرے عظیم فٹبالر ڈی ایگو میراڈونا کی زندگی پر ایک سرسری نظر
ڈی ایگو میراڈونا، دنیائے فٹبال میں ایک شاندار، غیر معمولی، باصلاحیت، جذباتی اور متنازع نام جو اس کھیل کے چند ایسے کھلاڑیوں میں سے تھا جس میں خداداد صلاحیت تھی۔ ایک ایسا نام جس میں جرات ، شوخی ، تیز رفتاری اور ویژن کا ایک ایسا نادر امتزاج تھا جس نے…