Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، سی ڈی 70 اب کتنے میں ملے گی؟

By Akhtar Rasool
نومبر 1, 2022 2 Min Read
0

پاکستان میں موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ہنڈا کمپنی کی جانب سے رواں مالی سال کے دوران تیسری مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے

ہنڈا پاکستان کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی قیمتوں کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70 کی قیمت میں پانچ ہزار اضافے کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 21 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے

ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت میں 5400 روپے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 29 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے

پرائیڈر کی قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر ایک لاکھ 61 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے

سی جی 125 کی قیمت میں 6400 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور قیمت ایک لاکھ 79 ہزار 900 روپے سے اضافہ کے بعد 1 لاکھ 85 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے

سی جی 125 ایس ای کی قیمت میں 9 ہزار کا اضافہ دیکھا گیا اور قیمت 2 لاکھ 10 ہزار سے بڑھ کر 2 لاکھ 19 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔ سی بی 125 ایف کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے اور قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر 2 لاکھ 83 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے

سی بی 150 ایف کی قیمت میں 15 ہزار روپے کی بڑھوتری دیکھی گئی اور قیمت 3 لاکھ 38 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر 3 لاکھ 53 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے
سی بی 150 ایف ایس ای کی قیمت میں 15 ہزار روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور قیمت 3 لاکھ 42 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر 3 لاکھ 57 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔

Tags:

HondaMotorcyclesPakistanPrices
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان میں صحافیوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟

Next

اب یونان کی سب سے بڑی بندرگاہ کا باس چین ہے!

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme