Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

اینڈرائڈ موبائل صارفین کے لیے گیارہ اپیلیکیشنز خطرناک قرار

By Akhtar Rasool
دسمبر 8, 2020 1 Min Read
0

سائبر ماہرین نے اینڈرائڈ موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کو گیارہ ایپلی کیشنز کے استعمال کے حوالے سے خبردار کیا ہے

ماہرین کے مطابق گیارہ مشہور ایپس، جن میں ’وائبر‘ اور ’بکنگ‘ سمیت دیگر ایپس شامل ہیں،  کا استعمال خطرناک ثابت ہو سکتا ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ مذکورہ ایپس میں سیکیورٹی نقائص پائے گئے ہیں جس کے باعث ہیکرز یہ ایپس استعمال کرنے والے صارفین کے موبائل فون کے تمام پاس ورڈز حاصل کر سکتے ہیں

ان اپیلی کیشنز کے مدد سے موبائل فون میں موجود پاسورڈز، تصاویر اور ویڈیوز سمیت دیگر معلومات تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے

اگرچہ ان نقائص کی نشاندہی کے بعد گوگل نے مسئلہ حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، لیکن خدشہ ہے کہ لاکھوں اینڈرائڈ صارفین اس سے متاثر ہوئے ہوں گے

اس سے قبل اینڈرائیڈ موبائل فون میں دستاویزات اسکین کرنے والی مقبول ایپ ‘کیم اسکینر’ میں میل ویئر کا انکشاف ہوا تھا۔ گوگل نے خرابی سامنے آنے کے بعد اس ایپ کو پلے اسٹور سے نکال دیا تھا

مذکورہ ایپ 2010ع سے پلے اسٹور پر موجود تھی اور اسے پی ڈی ایف دستاویزات اسکین کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ ایپ کو دس کروڑ سے زائد بار ڈاﺅن لوڈ کیا جاچکا تھا

گوگل پلے پر 18 لاکھ ریویوز اس ایپ پر موجود تھے، جن میں سے بیشتر مثبت تھے لیکن اینٹی وائرس کمپنی نے اس کے خلاف تحقیقات اس وقت شروع کی جب منفی ریویوز کی تعداد بڑھنے لگی۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻟﻔﻆ “ﺍﭼﮭﺎ“ ﮐﯿﻤﺒﺮﺝ ﮈﮐﺸﻨﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ

Next

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس، نون لیگی ممبران اسمبلی کی جانب سے قائدین کو اپنے استعفے بھجوانے کا سلسلہ شروع

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme