Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

ادباہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻟﻔﻆ “ﺍﭼﮭﺎ“ ﮐﯿﻤﺒﺮﺝ ﮈﮐﺸﻨﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ

By Akhtar Rasool
دسمبر 8, 2020 1 Min Read
0

ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﮈﮐﺸﻨﺮﯼ ’ ﮐﯿﻤﺒﺮﺝ ‘ ﻣﯿﮟ ﺍﺭﺩﻭ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ استعمال ہونے ﻭﺍﻻ ﻟﻔﻆ ”ﺍﭼﮭﺎ“ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮈﮐﺸﻨﺮﯼ ﻣﯿﮟ لفظ ”ﺍﭼﮭﺎ“  ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﯿﺮﺕ ﮐﮯ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ
ﮈﮐﺸﻨﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺟﻤﻠﮯ ﮐﻮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻝ ﺑﮭﯽ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، جس ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ’ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﺍٓﺩﮬﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﭘﺮ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮﮔﯿﺎ‘ ﭘﮭﺮ ﻣﺜﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺧﻮﺷﯽ ﻭ ﺣﯿﺮﺕ ﮐﮯ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻟﻔﻆ "ﺍﭼﮭﺎ” ﻟﮑﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

ﮈﮐﺸﻨﺮﯼ ﻣﯿﮟ لفظ "ﺍﭼﮭﺎ”  ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺬﮐﻮﺭﮦ ﻟﻔﻆ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ

ﮈﮐﺸﻨﺮﯼ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍلا ﻟﻔﻆ "ﺍﭼﮭﺎ” ﻧﺎﺻﺮﻑ ﺍﺭﺩﻭ ﺑﻮﻟﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ اپنی گفتگو میں استعمال کرتے ﮨﯿﮟ، ﺑﻠﮑﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ اﻭر ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﻟﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺩﯾﮕﺮ زبانوں ﮨﻨﺪﯼ، ﭘﻨﺠﺎﺑﯽ، ﺳﻨﺪﮬﯽ، ﭘﺸﺘﻮ، ﺑﻠﻮﭼﯽ ﻭ ﺳﺮﺍﺋﯿﮑﯽ ﺳﻤﯿﺖ ﺩﯾﮕﺮ ﺯﺑﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺏ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ

واضح رہے کہ ﮐﯿﻤﺒﺮﺝ ﮈﮐﺸﻨﺮﯼ ﮐﮯ ﻣﺎﮨﺮ ﻟﺴﺎﻧﯿﺎﺕ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺯﺑﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻋﺎﻡ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﻮ ﮈﮐﺸﻨﺮﯼ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ٹھگس آف ہندوستان ، نوسربازوں نے تاجر کو معمولی بلب 9 لاکھ روپے میں بیچ دیا

Next

اینڈرائڈ موبائل صارفین کے لیے گیارہ اپیلیکیشنز خطرناک قرار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme