Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

آج رات ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺷﮩﺎﺏ ﺛﺎﻗﺐ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﺭﮦ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ

By Akhtar Rasool
دسمبر 13, 2020 1 Min Read
0

ﺍٓﺝ ﺭﺍﺕ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﻃﺮﺡ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺷﮩﺎﺏ ﺛﺎﻗﺐ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﺭﮦ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ

ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﻓﻠﮑﯿﺎﺕ کا کہنا ہے کہ ﺁﺝ ﺭﺍﺕ ﺷﮩﺎﺏ ﺛﺎﻗﺐ ﮐﮯ ﭨﮑﮍﮮ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﮐﺎﻓﯽ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺣﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﻄﻠﻊ ﺻﺎﻑ ﮨﻮﮔﺎ، ﺍﻥ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﺭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺍٓﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺳﮑﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ ﻏﯿﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﺳﮯ ﯾﮧ ﻧﻈﺎﺭﮦ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺻﺎﻑ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ

ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﻓﻠﮑﯿﺎﺕ کے مطابق ﺷﮩﺎﺑﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﮔﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺭﺍﺕ 11 ﺑﺠﮯ ﺳﮯ ﺻﺒﺢ 5 ﺑﺠﮯ ﺗﮏ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﮔﮭﺎﺭﻭ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮ ﭘﻮﺭ ﺳﺎﮐﺮﻭ ﺳﻤﯿﺖ ﺟﮩﺎﮞ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﻢ ﮨﻮ ﻧﻈﺎﺭﮦ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺳﮑﮯ ﮔﺎ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺷﮩﺎﺏ ﺛﺎﻗﺐ ﺳﯿﺎﺭﭼﻮﮞ ﮐﮯ ﭨﻮﭨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺫﺭﺍﺕ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺁﮐﺴﯿﺠﻦ ﺍﻭﺭ ﮐﺸﺶ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺟﻠﺘﮯ ﻧﻈﺮ ﺍٓﺗﮯ ﮨﯿﮟ

ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺧﻼﺋﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﻧﺎﺳﺎ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ 100 ﺳﮯ 300 ﭨﻦ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺧﻼﺋﯽ ﻣﭩﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﺘﮭﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺣﺠﻢ ﮐﺴﯽ ﺭﯾﺖ ﮐﮯ ﺫﺭﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ﮨﺮﺳﺎﻝ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﮐﮯ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﻭﺳﻂ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺯﻣﯿﻦ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺪﺍﺭ ﮐﮯ ﭼﮑﺮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﺎﺭﭼﮯ 3200 ﻓﺎﺋﯿﺘﮭﻮﻥ ﮐﮯ ﭼﮭﻮﮌﮮ ﮔﺌﮯ ﻣﻠﺒﮯ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﻗﺪﺭﺗﯽ ﻋﻤﻞ ﻭﻗﻮﻉ ﭘﺬﯾﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ عرف عام میں ﺍﺳﮯ ﺷﮩﺎﺑﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی، شہری منصوبہ بندی کے بغیر بے ہنگم طور پر پھیل رہا ہے، عارف حسن

Next

لاہور میں گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد کا جلسہ، رہنماؤں کا خطاب

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme