Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

لاہور میں گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد کا جلسہ، رہنماؤں کا خطاب

By Akhtar Rasool
دسمبر 13, 2020 1 Min Read
0

لاہور میں گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ نے کہا کہ آج لاہوریوں نے مجھے خوش کر دیا ہے

ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ تھا ﮐﮧ ﻣﻨﺘﻈﻤﯿﻦ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ہے ﯾﮩﺎﮞ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮐﺮﺳﯿﺎﮞ ﻟﮕﯽ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺮﺳﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺭﮨﯽ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺳﮯ  ﺗﺎﺑﻌﺪﺍﺭ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﺮﻗﯽ ﮐﻮﺭﻧﭩﯿﻦ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﮨﮯ

انہوں نے کہا کہ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻗﻮﻡ ﮐﯽ ﺭﻭﭨﯽ ﭼﻮﺭﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺍﯾﻦ ﺁﺭ ﺍﻭ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﮔﺎ.

جلسے میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خطاب بھی جاری ہے، جب کہ دیگر قائدین بھی اسٹیج پر موجود ہیں.

دوسری طرف گیارہ جماعتیﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺍﺗﺤﺎﺩ  ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ‏ﮐﮯ ﺟﻠﺴﮯ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭩﯽ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﺍ اور ﺍﭘﻨﮯ پالتو ﮐﺘﻮﮞ ’ﭨﺎﺋﯿﮕﺮ‘ ﺍﻭﺭ ’ﺷﯿﺮﻭ‘ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﭖ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﻼیا

ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﯽ ﺍﺗﻮﺍﺭ ﮐﮯ ﺭﻭﺯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ، جن میں وہ اپنے پالتو کتوں کو کھانا کھلاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

آج رات ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺷﮩﺎﺏ ﺛﺎﻗﺐ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﺭﮦ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ

Next

پٹرول بحران تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو موصول، کل جاری کی جائے گی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme