Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحت

ٹوائلٹ پیپر سے سنگین بیماریاں پھیلنے کا انکشاف

By Akhtar Rasool
مارچ 9, 2023 2 Min Read
0

امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک تازہ تحقیق کے نتائج سے انکشاف ہوا ہے کہ ٹوائلٹ پیپرز سے متعدد سنگین اور جان لیوا امراض بھی پھیل سکتے ہیں، جن میں کینسر، جگر کے امراض اور بانجھ پن جیسے امراض بھی شامل ہیں

ماہرین کی تحقیق کے مطابق ٹوائلٹ پیپر خود کسی بیماری کی وجہ نہیں بنتے، لیکن ان کی تیاری کے دوران استعمال ہونے والے خصوصی کیمیکل بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں

اس تحقیق کی تفصیلات سائنسی جریدے ’اے سی ایس پبلیکشنز‘ میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے ماہرین نے ملک کی مختلف ریاستوں سمیت دیگر ممالک کے استعمال شدہ گٹر کے پانی کے نمونے چیک کرکے ان میں ٹوائلٹ پیپرز کے اثرات کا جائزہ لیا

ماہرین نے اپنی تحقیق ٹوائلٹ پیپرز میں پائے جانے والے کیمیکل (پی ایف اے ایس) (PFAS) کی سطح کا جائزہ لیا جو کہ ٹوائلٹ پیپر کے علاوہ صفائی کرنے والے کلینرز فوم اور فائر برگیڈ کے پاس موجود فومز سمیت اسی طرح کی دیگر چیزوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے

تحقیق سے معلوم ہوا کہ امریکی ریاست فلوریڈا کے گٹر کے پانی میں (پی ایف اے ایس) (PFAS) نامی کیمیل کی سطح کم تھی، تاہم امریکا کی دیگر ریاستوں میں یہ سطح زیادہ پائی گئی

علاوہ ازیں حیران کن طور پر یورپی ممالک کے گٹر کے پانی میں مذکورہ کیمیکل کی سطح بہت زیادہ پائی گئی اور سب سے زیادہ فرانس کے سیوریج کے پانی میں 89 فیصد پائی گئی

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ کیمیکل مدافعتی نظام کی کمزوریوں، بیماریوں، سوزش، عارضہ جگر اور مرد و خواتین میں بانجھ پن سمیت کینسر کا بھی باعث بن سکتا ہے اور اس کی ٹوائلٹ پیپرز میں زیادہ موجودگی ان امراض کے خطرات کو بڑھا سکتی ہے

تحقیق کے مطابق ٹوائلٹ پیپرز اور اسی طرح کی دیگر چیزیں تیار کرنے والے ادارے (پی ایف اے ایس) (PFAS) نامی کیمیکل کو ان کی تیاری کے وقت استعمال کرتے ہیں، تاکہ ٹوائلٹ پیپرز خراب نہ ہوں

ماہرین نے بتایا کہ اگرچہ ٹوائلٹ پیپرز میں (پی ایف اے ایس) (PFAS) نامی کیمیکل کی سطح انتہائی کم ہے، تاہم جہاں ان کا استعمال زیادہ ہوتا ہوگا، وہیں استعمال شدہ ٹوائلٹ پیپرز گٹر کے پانی میں جمع ہوکر بیماریاں پھیلا سکتے ہیں

ماہرین نے خبردار کیا کہ نہ صرف ٹوائلٹ پیپرز بلکہ وہ تمام اشیا جن کی تیاری میں (پی ایف اے ایس) (PFAS) کیمیکل استعمال ہوتا ہے، ان سے بیماریاں پھیلنے کے امکانات کو مسترد نہیں کیا جا سکتا۔

Tags:

alternate to toilet paperbefore toilet papercoronavirus magic tutorial - toilet paper trick revealedhistory of toilet paperjapanese toiletmagic revealedmagic trick revealedred toilet seatRevealedstd from toilet seatstoilettoilet papertoilet paper at hometoilet paper historytoilet paper shortagetoilet paper trickstoilet seattoilet seat linerswhat did people use before toilet paperwhy using toilet seat liners is basically pointless
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ٹک ٹاک پر پیسے کمانے کا نیا ’سیریز فیچر‘ کیسے کام کرے گا

Next

ایلون مسک کے محافظوں کا باتھ روم تک ان کے ساتھ جانا۔۔ ٹوئٹر کے سابق ملازمین کیا کہتے ہیں؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme