Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺣﺎﺩﺛﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ کے لیے ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭﮐﻮ ﻧﯿﻨﺪ ﺍٓﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮈﯾﻮﺍﺋﺲ ﭘﯿﺶ

By Akhtar Rasool
دسمبر 22, 2020 1 Min Read
0

ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮨﺎﺋﯽ ﻭﯾﺰ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﭨﺮ ﻭﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺣﺎﺩﺛﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﮈﯾﻮﺍﺋﺲ ﭘﯿﺶ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﮔﺎﮌﯼ ﭼﻼﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ پر نیند کے غلبے کے باعث اس ﮐﯽ ﺍٓﻧﮑﮫ ﻟﮕﻨﮯ ﺳﮯ ﺭﻭکنے کا کام کرے گی

تفصیلات کے مطابق ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮨﺎﺋﯽ ﻭﯾﺰ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﭨﺮ ﻭﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ نے ﺩﻋﻮﯼٰ کیا ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺍﻻﺭﻡ ﺟﯿﺴﯽ ﮈﯾﻮﺍﺋﺲ ﻣﻮﭨﺮ ﻭﮮ ﭘﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺣﺎﺩﺛﺎﺕ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﺣﺪ ﺗﮏ ﮐﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﺩﮔﺎﺭ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮ ﮔﯽ

موٹر وے پولیس ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ہے ﮐﮧ ﻣﻮﭨﺮﻭﮮ ﭘﺮ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺣﺎﺩﺛﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺮ ﻧﯿﻨﺪ ﺍٓﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ یہ ﮈﯾﻮﺍﺋﺲ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻨﺴﺮ ﻟﮕﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ، ﺟﺐ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮ ﮐﻮ ﻧﯿﻨﺪ ﺍٓنے لگے ﮔﯽ تو ﮈﯾﻮﺍﺋﺲ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮐﺴﯽ ﺍﻻﺭﻡ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ بجنا شروع کر دے گی

ﺍﺱ ﮈﯾﻮﺍﺋﺲ ﮐﯽ ﺍٓﻭﺍﺯ ﺍﻻﺭﻡ ﮐﯽ ﺍٓﻭﺍﺯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﻭﻧﭽﯽ ﮨﮯ ﺗﺎ ﮐﮧ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﮐﻮ ﻧﯿﻨﺪ ﺍٓﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺠﺘﮯ ہی بیدار اور خبردار ہو ﺟﺎﺋﮯ

ﻣﻮﭨﺮ ﻭﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﮈﯾﻮﺍﺋﺲ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ 750 ﺭﻭﭘﮯ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ ﺗﻤﺎﻡ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﯿﺶ کر دیا ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ 69 ﻓﯿﺼﺪ ﮨﺎﺅﺳﻨﮓ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯿﺎﮞ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ

Next

مردم شماری کے حتمی نتائج جاری کرنے کا فیصلہ ، ایم کیو ایم کا تحفظات کا اظہار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme