Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ 69 ﻓﯿﺼﺪ ﮨﺎﺅﺳﻨﮓ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯿﺎﮞ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ

By Akhtar Rasool
دسمبر 22, 2020 1 Min Read
0

ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰﺍﺕ ﻣﯿﮟ انکشاف کیا گیا ہے کہ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ 69 ﻓﯿﺼﺪ ﮨﺎﺅﺳﻨﮓ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯿﺎﮞ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ نہیں ہیں

تفصیلات کے مطابق ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰﺍﺕ میں بتایا گیا ہے کہ 8 ﮨﺰﺍﺭ 767 ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 6 ﮨﺰﺍﺭ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯿﺎﮞ ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﮐﮧ ﯾﮧ 6 ﮨﺰﺍﺭ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯿﺎﮞ یا تو سرے سے ﺑﻮﮔﺲ ﮐﺎﻏﺬﺍﺕ ﭘﺮ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ پھر ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﯿﭙﺮﺯ ﻧﺎﻣﮑﻤﻞ ﮨﯿﮟ

ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰﺍﺕ ﻣﯿﮟ مزید ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ 500 ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 4000 ﻓﺮﺍﮈ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﭘﺸﻦ ﮐﮯ ﮐﯿﺴﺰ بھی ﺩﺭﺝ ﮨﯿﮟ، ﺟﺐ ﮐﮧ ﻓﺮﺍﮈ ﮐﯿﺴﺰ ﮐﯽ ﻣﺎﻟﯿﺖ 300 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﮨﮯ

دستاویزات کے مطابق ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ 2 ﮨﺰﺍﺭ 767 ﮨﺎﺅﺳﻨﮓ ﺳﻮﺳﺎﺋﯿﭩﯿﺎﮞ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﮨﯿﮟ، ﺟﺐ ﮐﮧ ﺭیئل ﺍﺳﭩﯿﭧ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﮐﺎ ﺳﺎﺋﺰ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 15 ﺳﮯ 20 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﮨﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم  بھی ٹاک ٹاکر بن گئے

Next

ﺣﺎﺩﺛﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ کے لیے ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭﮐﻮ ﻧﯿﻨﺪ ﺍٓﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮈﯾﻮﺍﺋﺲ ﭘﯿﺶ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme