Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ مزید بند رکھے جائیں، ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭨﺎﺳﮏ ﻓﻮﺭﺱ کی ﺗﺠﻮیز

By Akhtar Rasool
دسمبر 28, 2020 1 Min Read
0

ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭨﺎﺳﮏ ﻓﻮﺭﺱ ﻧﮯ ملک میں ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭوں کو ﻣﺰﯾﺪ ﺑﻨﺪ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﺩﮮ ﺩﯼ

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭼﺌﯿﺮﻣﯿﻦ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭨﺎﺳﮏ ﻓﻮﺭﺱ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻋﻄﺎﺀ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﭘﮭﯿﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﭽﮫ ﻋﺮﺻﮧ ﺑﻨﺪ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﺩﯼ ﮨﮯ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﺎ ﭘﮭﯿﻼﺅ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﻮﺍﺕ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﮐﺎ ﺧﺪﺷﮧ ﮨﮯ۔ جب تک ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﺑﮩﺘﺮ ﻧﮧ ﮨﻮ، تعلیمی ادارے ﺑﻨﺪ ﺭﮐﮭﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ

ان کا کہنا تھا کہ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ، ﻣﯿﺮﮮ ﺧﯿﺎﻝ ﺳﮯ ﺍﺱ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﭘﺮ ﻧﻈﺮﺛﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ

ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا کہ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﺻﺮﻑ ﺑﭽﺎﺅ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﮯ، ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮨﺮ ﮨﻔﺘﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺷﮑﻞ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکا میں خوفناک دھماکے کے خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی

Next

2020ع میں حیوانات کی 31 اقسام دنیا سے معدوم ہو گئیں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme