Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںسائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے اب تک کی اہم اپڈیٹ متعارف کروا دی!

By Akhtar Rasool
اپریل 26, 2023 1 Min Read
0

میٹا کمپنی کے بانی مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ صارفین اب ایک ہی واٹس ایپ اکاؤنٹ سے اب دو سے زائد مختلف فونز پر لاگ اِن ہوسکتے ہیں

میسجنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کے لیے نئے فیچرز اور اپ ڈیٹ متعارف کرواتا رہتا ہے، تاہم حال ہی میں اہم اپ ڈیٹ متعارف کروائی گئی ہیں

اس حوالے سے مارک زکر برگ نے فیسبک پوسٹ پر اپنی ایک بتایا کہ ”آج سے آپ ایک واٹس ایپ اکاؤنٹ سے چار مختلف موبائل فونز پر استعمال کر سکتے ہیں“

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس سہولت سے دنیا بھر کے صارفین مستفید ہو سکتے ہیں

واضح رہے کہ اس سے قبل صارفین ایک واٹس ایپ اکاؤنٹ سے صرف ایک فون پر لاگ ان ہو سکتے تھے

البتہ متعدد کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹس وغیرہ پر صرف براؤزر کے ذریعے ایک واٹس ایپ اکاؤنٹ سے لان ان ہوا جا سکتا تھا، تاہم اب پہلی بار ایک صارف اپنا وٹس ایپ اکاؤنٹ ایک ہی وقت میں چار مختلف موبائل فونز پر بھی استعمال کر سکے گا

تاہم اگر واٹس ایپ اکاؤنٹ جس موبائل پر سب سے پہلے لاگ ان کیا گیا ہو، اگر وہ موبائل فون مخصوص عرصے تک غیر فعال رہے گا، تو اس صورت میں واٹس ایپ اکاؤنٹ دیگر موبائل فونز سے بھی لاگ آوٹ ہو جائے گا۔

Tags:

gb whatsapp latest update settinggb whatsapp most important settinggb whatsapp updateWhatsappwhatsapp biggest updatewhatsapp communities updatewhatsapp hackswhatsapp important settingswhatsapp ka new update kya haiwhatsapp latest updatewhatsapp most important updatewhatsapp new updatewhatsapp new update featuresWhatsapp Statuswhatsapp tipswhatsapp tips and trickswhatsapp trickswhatsapp updatewhatsapp updates
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

’مردم شماری پر تحفظات‘ ایم کیو ایم نے اپنے ارکان اسمبلی کے استعفے اکٹھے کر لیے

Next

پہلی بار کسی بڑے امریکی شہر میں پانچوں وقت اذان دینے کی اجازت

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme