Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ﺑﺤﺮﯾﻦ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﮨﺶ مندوں کے لیے ﺧﻮﺷﺨﺒﺮﯼ

By Akhtar Rasool
اگست 2, 2020 1 Min Read
0

ﺑﺤﺮﯾﻦ ﮐﯽ ﻟﯿﺒﺮ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﺭﯾﮕﻮﻟﯿﭩﺮﯼ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ (ایل. ایم. آر. اے) نے ﻭﺭﮎ ﭘﺮﻣﭧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺘﯿﮟ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ اس مہینے کی 9 تاریخ ﺳﮯ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ کیا یے.

ﺍﯾﻞ ﺍﯾﻢ ﺍٓﺭ ﺍﮮ نے اپنے ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺩﮦ ﺍﻋﻼﻣﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﻣﺰﺩﻭﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﻭﺭﮎ ﻭﯾﺰﮦ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺟﻠﺪ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺷﺮﻭﻉ کیا جا رہا ہے۔

ایل ایم آر اے کے ﺍﻋﻼﻣﯿﮯ کے مطابق  ﺑﺤﺮﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﻨﺪ ﺍﻓﺮﺍﺩ 9 ﺍﮔﺴﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺘﯿﮟ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻭﺍ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔

واضح ﺭﮨﮯ ﮐﮧ بحرین ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﮐﺮﻭﻧﺎوائرس ﻭﺑﺎ کی وجہ سے ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﻣﺎﺭﭺ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺘﯿﮟ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ۔اب بحرین ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ملک کی ﻧﺠﯽ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﮮ ﺩﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﺮﺗﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ. یہ اجازت ﺑﺤﺮﯾﻦ ﮐﮯ ﺍﻣﯿﺮ ﺍﻭﺭ ﻭﻟﯽ ﻋﮩﺪ ﺳﻠﻤﺎﻥ ﺑﻦ ﺣﻤﺪ ﺍﻟﺨﻠﯿﻔﮧ ﻧﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺍﯾﮕﺰﯾﮑﯿﭩﯿﻮ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ایک  میٹنگ میں دی۔

ﺑﺤﺮﯾﻦ ﮐﮯ ﻭﻟﯽ ﻋﮩﺪ ﺳﻠﻤﺎﻥ ﺑﻦ ﺣﻤﺪ ﺍﻟﺨﻠﯿﻔﮧ کے ﻗﻮﻣﯽ ﺍﻗﺘﺼﺎﺩﯼ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻭﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ 6’ ﺍﮔﺴﺖ ﺳﮯ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﻣﯿﮟ ﻧﺮﻣﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﮨﮯ.

واضح رہے کہ بحرین ﺣﮑﻮﻣﺖ 24 جولائی کے بعد ﻧﮯ ﻣﻌﻤﻮﻻﺕِ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺍﺣﺘﯿﺎﻃﯽ ﺗﺪﺍﺑﯿﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ بتدریج ﺑﺤﺎﻝ کر رہی ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی گرفتاری کا مطالبہ

Next

متحدہ عرب امارات میں عرب دنیا کا پہلا جوہری پلانٹ فعال

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme