Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی گرفتاری کا مطالبہ

By Akhtar Rasool
اگست 2, 2020 1 Min Read
0

ﻣﺪﺭﺍﺱ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﭘﭩﯿﺸﻦ ﺩﺍﺋﺮ کی گئی ہے، جس میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﻭﯾﺮﺍﺕ ﮐﻮﮨﻠﯽ ﺍﻭﺭ بولی ووڈ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﮦ ﺗﻤﻨﺎ بھاٹیا ﮐﻮ گرفتار کیا جائے.

درخواست میں ان دونوں پرﺟﻮﺋﮯ ﮐﯽ ﺗﺸﮩﯿﺮ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ عائد کیا گیا ہے. عدالت نے پٹیشن  منظور کر لی ہے، جس کی پہلی ﺳﻤﺎﻋﺖ چار ﺍﮔﺴﺖ ﮐﻮ ﮨﻮ ﮔﯽ۔

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭼﻨﺎﺋﯽ ﺳﮯ ًﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﯾﮏ وکیل نے ﺍﭘﻨﯽ ﭘﭩﯿﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﻥ ﻻﺋﻦ ﺟﻮﺍﺀ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ایک ﺍﯾﭙﻠﯽ ﮐﯿﺸﻦ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ کا مطالبہ کیا ہے. ان کا کہنا ہے کہ ﺍس ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻧﺌﯽ ﻧﺴﻞ ﺟﻮﺋﮯ ﮐﯽ ﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮ  کر تباہ ہو ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔

وکیل نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ ﻭﯾﺮﺍﺕ ﮐﻮﮨﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﻨﺎ بھاٹیا عوام میں انتہائی مقبول ہیں، لہذہ ان ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍس ﺍﯾﭙﻠﯽ ﮐﯿﺸﻦ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﺗﺸﮩﯿﺮ ﺍﺳﮯ لوگوں کے لئے ﻣﺰﯾﺪ پرکشش ﺑﻨﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ.

انہوں نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ آن لائن جوا کو فروغ دینے پر  ویرات کوہلی اور تمنا بھاٹیا ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺟﯿﻞ ﺑﮭﯿﺠﺎ ﺟﺎﺋﮯ. ﭘﭩﯿﺸﻦ ﮐﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ چار ﺍﮔﺴﺖ ﮐﻮ ﮨﻮ ﮔﯽ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

رواں اگست میں کراچی میں شدید بارشوں کا امکان

Next

ﺑﺤﺮﯾﻦ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﮨﺶ مندوں کے لیے ﺧﻮﺷﺨﺒﺮﯼ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme