Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

نقیبﷲ قتل کیس، راؤ انوار کی حاضری سے استثناء کی درخواست خارج

By Akhtar Rasool
جنوری 14, 2021 1 Min Read
0

سندھ ہائی کورٹ نے نقیبﷲ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی حاضری سے استثناء کی درخواست خارج کر دی

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو نقیبﷲ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی حاضری سے استثناء کی درخواست پر سماعت ہوئی

عدالت نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی حاضری سے استثناء کی درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ آپ یہ بتائیں، آپ کو ہی حاضری سے استثناء دے دیں، کیا یہ دوسروں سے امتیازی سلوک نہیں ہوگا؟

جس پر راؤ انوار کے وکیل عامر منسوب ایڈوکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ حساس اداروں نے راؤ انوار کی سیکیورٹی سے متعلق رپورٹ دی ہے۔ میرے موکل کو سخت سیکیورٹی خدشات ہیں۔

چیف جسٹس احمد علی شیخ نے ریمارکس دیئے ٹرائل کورٹ کو روز کی بنیادی پر سماعت کی ہدایت دے دیتے ہیں۔ آپ کی اس درخواست کو مسترد کرتے ہیں۔ جس پر عامر منسوب نے استدعا کی عدالت درخواست مسترد نہ کرے، ہم واپس لے لیتے ہیں۔ عدالت نے استدعا منظور کرلی اور درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی

واضح رہے کہ سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے ٹرائل کورٹ سے حاضری سے استثناء کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔ ٹرائل کورٹ راؤ انوار کی حاضری سے استثناء کی درخواست پہلے ہی مسترد کر چکی ہے، جس کے بعد راؤ انوار نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بلاول بھٹو کی نومنتخب امریکی صدر کی تقریب میں مدعو کیے جانے کی خبریں جعلی قرار

Next

ﺯﯾﻦ ﺣﺴﻦ ﺁﻓﻨﺪﯼ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﺍﻓﻐﺎﻥ ﺷﮩﺮﯼ ﻧﮑﻠﮯ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme