Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺯﯾﻦ ﺣﺴﻦ ﺁﻓﻨﺪﯼ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﺍﻓﻐﺎﻥ ﺷﮩﺮﯼ ﻧﮑﻠﮯ

By Akhtar Rasool
جنوری 14, 2021 1 Min Read
0

گزشتہ دنوں ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﺪﺭﺳﺘﮧ ﺍﻻﺳﻼﻡ کے بانی ﺣﺴﻦ علی ﺁﻓﻨﺪﯼ کے ﻗﺘﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﻮﺗﮯ ﺯﯾﻦ ﺣﺴﻦ ﺁﻓﻨﺪﯼ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻢ ﭘﯿﺶ ﺭﻓﺖ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ

اطلاعات کے مطابق ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﺯﯾﻦ ﺣﺴﻦ ﺁﻓﻨﺪﯼ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ پانچ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ، جن ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﻣﻠﺰﻡ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺍﻓﻐﺎﻥ ﺷﮩﺮﯼ ﮨﯿﮟ، ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ تین میں بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﺍﮦ ﺭﺍﺳﺖ ﻣﻠﻮﺙ ﮨﯿﮟ

ذرائع کا کہنا ہے کہ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﻣﺠﻤﻮﻋﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ آٹھ  ﺳﮯ ﺩﺱ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ حراست میں لیا ﺗﮭﺎ۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ منگھو ﭘﯿﺮ، ﻧﺎﻇﻢ ﺁﺑﺎﺩ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﺁﺑﺎﺩ ﺳﻤﯿﺖ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﺎﭘﮯ ﻣﺎﺭﮮ ﺗﮭﮯ

ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺗﻔﺘﯿﺶ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﮨﻢ ﺍﻧﮑﺸﺎﻓﺎﺕ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﻣﯿﺪ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ

ﺯﯾﻦ ﺁﻓﻨﺪﯼ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻧﯿﺎ ﺍﺳﻠﺤﮧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ۔ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺍﺳﻠﺤﮯ ﮐﯽ ﻓﺎﺭﻧﺰﮎ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﻮﺻﻮﻝ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ۔ ﺣﺴﻦ ﻋﻠﯽ ﺁﻓﻨﺪﯼ ﮐﮯ ﭘﻮﺗﮯ ﺯﯾﻦ ﺁﻓﻨﺪﯼ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﺍﺑﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

نقیبﷲ قتل کیس، راؤ انوار کی حاضری سے استثناء کی درخواست خارج

Next

کراچی، منہ کے سرطان میں تشویشناک حد تک اضافہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme