Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻋﺎﻡ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ 41 ﺍﻗﺴﺎﻡ ﮐﮯ ﭨﯿﮑﺲ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ، ﺳﺮﺍﺝ ﺍﻟﺤﻖ

By Akhtar Rasool
جنوری 16, 2021 1 Min Read
0

ﺍﻣﯿﺮِ ﺟﻤﺎﻋﺖِ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﺳﺮﺍﺝ ﺍﻟﺤﻖ نے کہا ہے ﮐﮧ ﻭﺯﯾﺮِ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻟﻮﮒ ﭨﯿﮑﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﮯ، ﺟﺒﮑﮧ ﻋﺎﻡ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ 41 ﺍﻗﺴﺎﻡ ﮐﮯ ﭨﯿﮑﺲ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ

تفصیلات کے مطابق ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻣﯿﺮِ ﺟﻤﺎﻋﺖِ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﺳﺮﺍﺝ ﺍﻟﺤﻖ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﮩﻨﮕﺎﺋﯽ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﻮﺕِ ﺧﺮﯾﺪ ﺧﺘﻢ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮨﮯ

سراج الحق ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺟﯿﺴﯽ ﻭﮐﺎﻟﺖ ﺍٓﺝ ﺑﺎﺑﺮ ﺍﻋﻮﺍﻥ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏِ ﺍﻧﺼﺎﻑ ‏(ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍٓﺋﯽ) ﮐﯽ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﻭﯾﺴﯽ ﮨﯽ ﮐﻞ ﻭﮦ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ‏(ﭘﯽ ﭘﯽ ﭘﯽ) ﮐﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ

ﺳﺮﺍﺝ ﺍﻟﺤﻖ ﮐﺎ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﮩﻨﺎ تھا ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﺸﯿﺎﺀ ﻣﯿﮟ ﻣﮩﻨﮕﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺒﺮ ﻭﻥ ﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﭘﺮ ﮨﮯ، ﺍٓﺝ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﻣﮩﻨﮕﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﺷﺮﺡ 10 ﻓﯿﺼﺪ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﮨﮯ

انہوں نے کہا ﮐﮧ دو ﺳﺎﻝ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺳﻮﺍﺋﮯ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ، ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﺎ ﺣﻞ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻧﻈﺎﻡ ﮨﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭘﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ

Next

ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﺎ ﻃﯿﺎﺭﮦ ﺗﺤﻮﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme