Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

سندھ ﺍﯾﭻ ﺍﯼ ﺳﯽ کا ﻧﺠﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﮐﺎلجوں ﮐﻮ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﮐﺮنے کا فیصلہ

By Akhtar Rasool
جنوری 20, 2021 1 Min Read
0

ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﺮ ﺍﯾﺠﻮﮐﯿﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻧﮯ ﻧﺠﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﮐﺎلجوں ﮐﮯ ﻣﻌﯿﺎﺭ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﮐﺮﻧﮯ کے لیے ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ

ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﺎﻗﺖ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﻮﺷﺎﺩ ﺷﯿﺦ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﭻ ﺭﮐﻨﯽ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺗﺸﮑﯿﻞ دے دی ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺧﺎﻟﺪ ﻋﺮﺍﻗﯽ، ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺛﻤﺮﯾﻦ ﺣﺴﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭩﺮ ﮐﺎﻟﺠﺰ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﭧ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ

ﭼﺎﺭﭨﺮ ﺍﻧﺴﭙﮑﺸﻦ ﺍﯾﻨﮉ ﺍﯾﻮﺍﻟﯿﺸﻦ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﺩﻓﺘﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ 254 ﻧﺠﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﮐﺎلج ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 116 ﻧﺠﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﮐﺎلج ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﯽ ﺍﮮ، ﺑﯽ ﺍﯾﺲ ﺳﯽ، ﺑﯽ ﮐﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﮈﮔﺮﯼ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﮐﺮﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺟﺎﻣﻌﺎﺕ ﺳﮯ ﺍﻟﺤﺎﻕ ﺷﺪﮦ ﮨﯿﮟ ﺗﺎﮨﻢ ﺻﺮﻑ ﭼﻨﺪ ﻧﺠﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﮐﺎلج ﮨﯽ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﮯ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﭧ ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭩﺮﯾﭧ ﺍٓﻑ ﮐﺎﻟﺠﺰ ﺳﮯ ﺍﻟﺤﺎﻕ ﺷﺪﮦ ﮨﯿﮟ، ﺟﺲ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﻭﺟﮧ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﭦ ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭩﺮﯾﭧ ﮐﺎ ﻏﯿﺮ ﻓﻌﺎﻝ ﮨﻮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺎلجوں ﮐﯽ ﺭﺟﺴﭩﺮﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﻏﯿﺮ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺗﺎﺧﯿﺮ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ

ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﻃﮯ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﻧﺠﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﮐﺎلجوں ﮐﯽ ﻣﺎﻧﯿﭩﺮﻧﮓ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻮﺍﻟﯿﺸﻦ کے لیے ﻓﺮﯾﻢ ﻭﺭﮎ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺳﻔﺎﺭﺷﺎﺕ ﻣﺮﺗﺐ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮐﺮﻭﻧﺎ وائرس، یکم فروری سے ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ کا فیصلہ تبدیل ہونے کا امکان

Next

ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﻢ ﺍﯾﺲ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻢ ﻓﻞ ﮐﯽ ﺷﺮﻁ ﺧﺘﻢ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme