Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ﮐﺮﻭﻧﺎ وائرس، یکم فروری سے ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ کا فیصلہ تبدیل ہونے کا امکان

By Akhtar Rasool
جنوری 20, 2021 1 Min Read
0

ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ وائرس وبا ﮐﯽ حالیہ صورتحال ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﮯ حوالے سے تذبذب کا شکار ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ ﯾﮑﻢ ﻓﺮﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻠﻤﻨﭩﺮﯼ ﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﺗﺎﺯﮦ ﺗﺮﯾﻦ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﺳﮯ ﻣﺸﺮﻭﻁ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

تفصیلات کے مطابق ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ ﻧﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯿﺰ ﮐﻮ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﭘﺒﻠﮏ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﭧ ﺳﮑﻮﻟﺰ ﮐﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﯽ ﮨﮯ

ذرائع کا کہنا ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻠﻤﻨﭩﺮﯼ ﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮﻭﻧﺎ ﻭائرس وبا ﮐﯽ ﺗﺎﺯﮦ ﺗﺮﯾﻦ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﺳﮯ ﻣﺸﺮﻭﻁ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﭘﺮ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺳﮑﻮﻝ ﺍﯾﺠﻮﮐﯿﺸﻦ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯿﺰ ﮐﻮ ﻣﺮﺍﺳﻠﮧ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﺮﺍﺳﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯿﺰ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﭘﺒﻠﮏ ﻭ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﭧ ﺳﮑﻮﻟﺰ ﮐﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ ﮐﻮ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﯽ
‏
ﺍﯾﺲ ﺍﻭ ﭘﯿﺰ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ، ﻣﺜﺒﺖ ﺭﺯﻟﭧ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭘﮭﯿﻼﺅ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻭﺍﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

ﻣﺮﺍﺳﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺷﺎﻡ ﭼﺎﺭ ﺑﺠﮯ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺍﯼ ﻣﯿﻞ ﮐﯽ ﺟﺎئیں گی۔ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ ﮐﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﺩﮦ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺍﯾﻠﯿﻤﻨﭩﺮﯼ ﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺑﺨﺘﺎﻭﺭ ﮐﮯ ﺩﻭﻟﮩﺎ ﺷﺎﺩﯼ کے لیے ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ

Next

سندھ ﺍﯾﭻ ﺍﯼ ﺳﯽ کا ﻧﺠﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﮐﺎلجوں ﮐﻮ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﮐﺮنے کا فیصلہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme