Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

فارن فنڈنگ کیس، ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ نے ﮐُﮭﻠﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ کرنے ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ کر لیا

By Akhtar Rasool
جنوری 23, 2021 1 Min Read
0

ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻧﮯ ﺍﺳﮑﺮﻭﭨﻨﯽ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺁﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ فارن فنڈنگ کیس کی ﮐُﮭﻠﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ کرنے ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ہے

ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺁﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺳﮑﺮﻭﭨﻨﯽ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﯿﺲ ﮐﯽ ﮐُﮭﻠﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﮨﻮ ﮔﯽ۔ ﻓﺎﺭﻥ ﻓﻨﮉﻧﮓ ﮐﯿﺲ ﮐﯽ ﮐُﮭﻠﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﭘﺮ ﻣﺆﻗﻒ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﺍﻋﻼﻣﯿﮯ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺩﯾﺎ ﺟﺎ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﻓﺎﺭﻥ ﻓﻨﮉﻧﮓ ﮐﯿﺲ ﮐﯽ ﮐُﮭﻠﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﭘﺮ ﺍُﻟﺠﮭﺎﺅ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ﺍﺳﮑﺮﻭﭨﻨﯽ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﺎ ﺍﺟﻼﺱ ﻓﺮﯾﻘﯿﻦ ﮐﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ. ﺍﺳﮑﺮﻭﭨﻨﯽ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﮐُﮭﻠﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﯽ۔ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺁﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﯿﺲ ﮐﯽ ﮐُﮭﻠﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

ﻓﺎﺭﻥ ﻓﻨﮉﻧﮓ ﮐﯿﺲ کے متعلق ﭼﯿﻒ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﺸﻨﺮ ﻧﮯ 19 ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯽ ہیں

ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ 20 ﺟﻨﻮﺭﯼ ﮐﻮ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﻭﺯﯾﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺻﺤﺎﻓﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ تھا ﮐﮧ ﻓﺎﺭﻥ ﻓﻨﮉﻧﮓ ﮐﯿﺲ ﮐﯽ ﺍﻭﭘﻦ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﭘﺌﯿﮯ

فارن فنڈنگ کے متعلق گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن کے احتجاج کے بعد عمران خان نے ﮐﮩﺎ تھا ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻠﻨﺞ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﻓﺎﺭﻥ ﻓﻨﮉﻧﮓ ﮐﯿﺲ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭘﺮ ﺑﺮﺍﮦ ﺭﺍﺳﺖ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ

دوسری جانب ﻭﻓﺎﻗﯽ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻧﯽ ﺳﯿﮑﺮﯾﭩﺮﯼ ﺭﯾﻠﻮﮮ ﺍﻭﺭ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍٓﺋﯽ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻓﺮﺥ ﺣﺒﯿﺐ نے کہا ہے کہ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ 40 ﮨﺰﺍﺭ ﮈﻭﻧﺮﺯ ﮐﺎ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﮨﮯ. ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺍﺱ ﮐﯿﺲ ﮐﺎ ﺟﻠﺪ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮﮮ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پروفيسر ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺪﯾﻖ ﮐﻠﮩﻮﮌﻭ ﺳﻨﺪﮪ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﮯ نئے ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﻣﻘﺮﺭ

Next

ﮐﺮﺍﭼﯽ، 30 ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ﮐﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﻣﯿﮟ ﺭﺩﻭﺑﺪﻝ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme