Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

پروفيسر ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺪﯾﻖ ﮐﻠﮩﻮﮌﻭ ﺳﻨﺪﮪ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﮯ نئے ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﻣﻘﺮﺭ

By Akhtar Rasool
جنوری 22, 2021 1 Min Read
0

ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ سید ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺪﯾﻖ ﮐﻠﮩﻮﮌﻭ ﮐﻮ ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﭼﺎﺭ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﺎ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮑﺎ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ بھی آج ﺟﻤﻌﮧ 22 ﺟﻨﻮﺭﯼ ﮐﻮ جاری کردیا گیا ہے

ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮﺯ ﮐﮯ ﺗﻘﺮﺭ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻗﺎﺋﻢ ﺗﻼﺵ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﺟﺎﻣﻌﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﮐﮯ ﻋﮩﺪے کے لیے ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﻮ ﺗﯿﻦ ﻧﺎﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﻔﺎﺭﺵ ﮐﯽ تھی، انﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺪﯾﻖ ﮐﻠﮩﻮﮌﻭ، ﮈﺍﮐﭩﺮ ﭘﺮﻭﯾﻦ ﻣﻨﺸﯽ ﺍﻭﺭ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﺒﯽ ﺑﺨﺶ ﺟﻤﺎﻧﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﺗﮭﮯ

ﯾﺎﺩ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﮌﮬﮯ ﭼﺎﺭ ﺳﺎﻝ ﻗﺒﻞ ﺗﻼﺵ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺪﯾﻖ ﮐﻠﮩﻮﮌﻭ ﮐﻮ ﺍﻭﻝ ﺍﻭﺭ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻓﺘﺢ ﺑﺮﻓﺖ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ، ﺗﺎﮨﻢ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻓﺘﺢ محمد ﺑﺮﻓﺖ ﮐﻮ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ، لیکن ڈاکٹر ﺑﺮﻓﺖ ﺍﻭﺭ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﺍﭼﮭﮯ ﻧﮧ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻓﺘﺢ ﺑﺮﻓﺖ ﮐﻮ ﻋﮩﺪﮮ ﺳﮯ ﮨﭩﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﻣﮕﺮ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﺑﺤﺎﻝ ﺭﮐﮭﺎ

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺪﯾﻖ ﮐﻠﮩﻮﮌﻭ ﺟﺎﻣﻌﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﭘﺮﻭ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻓﺘﺢ ﺑﺮﻓﺖ ﮐﻮ ﻣﻌﻄﻞ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﻗﺎﺋﻢ ﻣﻘﺎﺋﻢ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ تھا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ایک تصویر، ایک کہانی-11

Next

فارن فنڈنگ کیس، ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ نے ﮐُﮭﻠﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ کرنے ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ کر لیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme