Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

تعلیمی ادارے کھولنے کے متعلق فیصلہ آ گیا

By Akhtar Rasool
اگست 5, 2020 1 Min Read
0

ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ وبا کی وجہ سے ﺟﺎﺭﯼ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ کئے گئے ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ اب 15 سیپٹمبر ﮐﻮ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔

سندھ کے وﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮِ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ ﺻﺪﺍﺭﺕ ﺗﻤﺎﻡ ﻭﺯﺭﺍﺋﮯ ﺗﻌﻠﯿﻢ کے ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ منعقدہ ﺍﺟﻼﺱ میں کیا گیا ہے.

ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺟﻼﺱ میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭے 15 سیپٹمبر ﮐﻮ ﮨﯽ ﮐﮭﻮلے جائیں گے، اس ﻓﯿﺼﻠﮯﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻣﯿﮟ اب ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ بھی تعلیمی ادارے 15 سیپٹمبر ﺳﮯ ﮨﯽ ﮐﮭﻠﯿﮟ ﮔﮯ۔

ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ کا مزید کہنا تھا کہ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﮯ ﭘﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﯾﮑﻢ سیپٹمبر ﺳﮯ تعلیمی ادارے ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ تھی، لیکن ﺩﯾﮕﺮ ﺗﻤﺎﻡ ﺻﻮﺑﻮﮞ ﻧﮯ اس تجویز سے اتفاق نہیں کیا.

انہوں نے کہا کہ 15 سیپٹمبر ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ تعلیمی ادارے ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ دی جائے گی۔ اگر پرائیوٹ اداروں نے ایسا کیا، تو ان ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ عمل میں لائی ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ.

واضح رہے کہ پرائیوٹ تعلیمی اداروں نے 15 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر رکھا ہے.

Tags:

COVID19EducationSchool
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

شدید گرمی اور شدید بارش: تازہ ترین صورتحال

Next

کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی میں دھماکہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme