امن کا طالب (افسانہ)
(اونچے اونچے محلوں کی دلفریبی میں بدامنی کو مت ڈھونڈ! ان تنگ و تاریک گلیوں میں جا، جنہیں بھوک، اور مفلوک الحالی نے اپنا مسکن بنا رکھا ہے۔) سیاہ لبادے والا، بات بات کی آہٹ لیتا ہوا شہر کی گلیوں میں گھوم رہا تھا۔ اجین کے اونچے مکان آدھی رات کے سناٹے میں…
زندگی کی صبح (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
”ڈاکٹر! اس کے لیے جگہ نہیں ہے!!“ نرس نے کہا، ”تمام وارڈ بھرے ہوئے ہیں!“ ”کسی نجی کمرے میں جگہ نکال لو!“ سرجن نے اپنا سفید کوٹ اتارتے ہوئے کہا۔ ”نجی کمرے بھی بھرے ہوئے ہیں۔ البتہ اس کمرے میں جگہ ہے جس میں مسٹر میکلوڈ ہیں۔ لیکن انھیں آکسیجن دی جا رہی ہے۔…
وہ عام رویے جو آپ کو لوگوں کے نزدیک غیر محسوس طریقے سے ناپسندیدہ بنا سکتے ہیں۔۔
’وہ رویے جو ہمیں لوگوں کے نزدیک ناپسندیدہ بناتے ہیں‘ ایک ایسا موضوع ہے، جو انسانی تعلقات اور معاشرتی زندگی میں نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ ہم روزمرہ زندگی میں اکثر ایسے افراد سے ملتے ہیں جو اپنے رویے کی بنا پر ہمیں ناپسندیدہ لگتے ہیں، اور یہی بات ہم پر بھی…
دیھ چوھڑ ملیر میں ایجوکیشن سٹی سے مقامی زراعت اور ماحولیاتی تباہی۔ 4
نوٹ: یہ مضمون ان اعتراضات پر مبنی ہے، جو یکم نومبر کو ’ایجوکیشن سٹی (ای سی) پروجیکٹ، ملیر کراچی‘ کے بارے میں ای آئی اے کے حوالے سے منعقدہ نشست میں، ماحولیاتی کارکنوں نے ڈائریکٹر جنرل سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (ایس ای پی اے) کو پیش کیے۔) 9. ایجوکیشن…
دیھ چوھڑ ملیر میں ایجوکیشن سٹی سے مقامی زراعت اور ماحولیاتی تباہی۔ 1
نوٹ: یہ مضمون ان اعتراضات پر مبنی ہے، جو یکم نومبر کو ’ایجوکیشن سٹی (ای سی) پروجیکٹ، ملیر کراچی‘ کے بارے میں ای آئی اے کے حوالے سے منعقدہ نشست میں، ماحولیاتی کارکنوں نے ڈائریکٹر جنرل سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (ایس ای پی اے) کو پیش کیے۔) ہم، دستخط…
ادل بدل (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
”چوہدری جی! لٹیا گیا، کسے نوں منہ دکھانڑ جوگا نہیں رہیا۔۔۔“ واویلا سن کر گہری نیند سویا ہوا زمیندار ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھا۔ تیزی سے حویلی کے اندرونی حصے سے باہر کی طرف لپکا۔ نکلتے قد، گھنگریالے بالوں والا خوشرو چوہدری دلاور، جسے ہر کوئی نکا چوہدری کہ کر…
سمندر کنارے ایک گھر (تین مختصر کہانیاں)
سمندر کنارے ایک گھر ہمارے گھر کے باہر ایک سمندر ہے، ہم نے دروازہ کھولا تو پانی میں ڈوب جائیں گے۔ اسی لیے ہم دروازے بند رکھتے ہیں، کیونکہ ایسا ہی کرنے کے لیے ہمیں کہا گیا ہے۔ بہت پہلے کسی نے دروازہ کھولنے کی کوشش کی تھی تو پانی کی لہریں اسے اپنے ساتھ…
معذرت خواہ لومڑ (عربی ادب سے انتخاب)
ایک دیہاتی علاقے میں چند لومڑیاں اپنے ذریعۂ معاش کے سلسلے میں مشاورت کے لیے جمع ہوئیں۔ اُس علاقے میں ان کا کھانا بہت کم رہ گیا تھا اور کئی لومڑیاں تو رات کا کھانا کھائے بغیر ہی سو جاتی تھیں۔ ایک لومڑ نے کہا: ”آج کل سبھی مرغیاں غير متزلزل اور تالا لگے…