Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی میں دھماکہ

By Akhtar Rasool
اگست 5, 2020 1 Min Read
0

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں جماعت اسلامی کی کشمیر یکجہتی ریلی میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں.

پولیس کا کہنا ہے کہ ریلی کے قریب چلتی گاڑی سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے کریکر پھینکا گیا، جس کے نتیجے میں دھماکہ ہوا، ملزمان فرار کریکر پھینکنے کے بعد فرار ہو گئے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جب دھماکہ ہوا تو بھگدڑ مچ گئی، جب کہ متعدد افراد زخمی ہو کر گر پڑے.

ایس ایس پی ایسٹ ساجد امیر سدوزئی نے میڈیا کو بتایا کہ ریلی پر نامعلوم ملزمان کی طرف سے کریکر پھینکنے کی وجہ سے پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے کی نوعیت جاننے کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا. انہوں نے کہا کہ یہ دھماکہ نصب کئے گئے مواد سے نہیں ہوا۔

دوسری جانب امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے، دھماکے میں پانچ افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ریلی کے اختتام پر اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

Tags:

Karachi Blast
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

تعلیمی ادارے کھولنے کے متعلق فیصلہ آ گیا

Next

ﻣﯿﭩﺮﮎ ﺍﻧﭩﺮ ﭘﺮﻣﻮﺷﻦ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭ ہو گئی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme