Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ﻣﯿﭩﺮﮎ ﺍﻧﭩﺮ ﭘﺮﻣﻮﺷﻦ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭ ہو گئی

By Akhtar Rasool
اگست 7, 2020 2 Min Read
0

ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﭩﺮ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﭘﺮﻣﻮﺷﻦ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ کی منظور دے دی گئی ہے. حکومت سندھ کی منظور شدہ پالیسی کے تحت ﺳﺎﻝ 2020ع ﮐﯽ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﻣﺎﺭﮐﺲ ﺷﯿﭧ بھی جاری کی جائیں گی۔

ملنے والی تفصیلات کے مطابق ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺟﻤﻌﺮﺍﺕ ﮐﻮ ﺣﯿﺪﺭ ﺍٓﺑﺎﺩ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ، ﮐﻨﭩﺮﻭﻟﺮﺯ ﺍﻭﺭﺍٓﺋﯽ ﭨﯽ ﻣﻨﯿﺠﺮﺯ ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ.

اجلاس ﻣﯿﮟ ﭘﺮﻣﻮﺷﻦ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﺎ تفصیلی ﺟﺎﺋﺰﮦ لیا گیا اور اس ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮐﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﭘﯿﺶ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﻮ ﺣﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ بھی ﻏﻮﺭ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔

اطلاعات کے مطابق ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﻃﮯ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ طالبہ ﮐﻮ ﺳﺎﻝ ﺍﻭّﻝ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﺎﻝ ﺩﻭﺋﻢ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺒﺮ ﺩئے ﺟﺎﺋﯿﮟ گے ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﻓﯿﺼﺪ ﮐﺎ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﺭﮐﺲ ﺳﺮﭨﯿﻔﮑﯿﭧ ﭘﺮ ﺳﺎﻝ ﺍﻭّﻝ ﮐﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺌﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ، جب کہ ﺳﺎﻝ ﺩﻭﺋﻢ ﮐﮯ ﻣﻀﺎﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﺍٓﮔﮯ نمبرز ﻇﺎﮨﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ.

مزید بتایا گیا ہے کہ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ طالب علم ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﻀﻤﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﻓﯿﻞ ﮨﻮﺍ ﮨﻮﮔﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ مذکورہ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺎﺱ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺱ ﻣﻀﻤﻮﻥ ﮐﮯ ﺍٓﮔﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺌﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔

نویں یا فرسٹ ایئر ﻣﯿﮟ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﯾﺎ ﻏﯿﺮ ﺣﺎﺿﺮ طالب علموں ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﺍﺿﺢ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﺩﻭ ﭘﺮﭼﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﭘﺎﺱ ﻣﻀﺎﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﺍﻭﺳﻂ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﻓﯿﻞ ﭘﺮﭼﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﺷﻤﺎﺭ ﮐﺌﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﺩﻭ ﭘﺮﭼﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﯿﮟ ﻓﯿﻞ ﯾﺎ ﻏﯿﺮ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ 33 ﻧﻤﺒﺮ ﻓﯽ ﭘﺮﭼﮧ ﺩﮮ ﮐﺮ ﭘﺎﺱ کر دیا ﺟﺎﺋﮯ گا.

واضح رہے کہ کورونا وائرس وبا کی وجہ سے رواں سال پاکستان بھر میں امتحانات کا انعقاد ممکن نہیں ہو سکا تھا، جس کی وجہ سے وفاق اور تمام صوبائی حکومتوں نے میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو بغیر امتحان لئے پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، یہ پالیسی اسی سلسلے میں جاری کی گئی ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی میں دھماکہ

Next

وائرل وڈیو نے لانگ جمپر آصف مگسی کو اسٹار بنا دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme