Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمیقومی

ﮨﺠﺮﺕ ﮐﺮکے بھارت جانے ﻭﺍﻟﮯ سو ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮨﻨﺪﻭ ﻭﺍﭘﺲ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ

By Akhtar Rasool
جنوری 28, 2021 1 Min Read
0

ہجرت کر کے بھارت جانے والے ایک سو ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮨﻨﺪﻭ ﻭﺍﮨﮕﮧ ﺑﺎﺭﮈﺭ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻭﺍﭘﺲ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻭﺍﭘﺲ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﻭﺍلے ﮨﻨﺪﻭ ﺑﺮﺍﺩﺭﯼ کے افراد کا کہنا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ہمیں ﻧﮧ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭﻧﮧ ﮨﯽ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ، ﺟﺐ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﻏﯿﺮ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺳﻠﻮﮎ ﺭﻭﺍ ﺭﮐﮭﺎ ﮔﯿﺎ

پاکستان واپس پہنچنے پر انہوں نے کہا کہ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻗﻠﯿﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺴﺎﻭﯼ ﺳﻠﻮﮎ روا رکھا ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ، ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻭﺍﭘﺲ ﺁ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻠﮏ ﮐﺎ اﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﭘﮩﻼ ﻣﻮﻗﻊ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﺐ ہجرت کر کے  ﺑﮭﺎﺭﺕ جانے والے ہندو ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ بھارت میں ان کے ساتھ برتے جانے والے ﺍﻣﺘﯿﺎﺯﯼ ﺳﻠﻮﮎ کی وجہ سے  ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ واپس لوٹے ہوں بلکہ اس سے پہلے بھی کئی خاندان اسی شکایت کے ساتھ واپس آ چکے ہیں

تازہ واپس آنے ہندو برادری کے افراد کا کہنا ہے کہ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮨﺠﺮﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺌﯽ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﻧﺎﺭﻭﺍ ﺳﻠﻮﮎ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻭﻃﻦ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﻮ ﮨﻨﺪﻭ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺗﺼﻮﺭ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ اچھوت سمجھ کر بدترین ﺳﻠﻮﮎ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ

یاد رہے ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺭﺍﺟﮭﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺟﻮﺩﮪ ﭘﻮﺭ ﻣﯿﮟ 11 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ہندو ﻣﮩﺎﺟﺮﯾﻦ ﭘﺮﺍﺳﺮﺍﺭ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻣﺮﺩﮦ ﭘﺎﺋﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺌﯽ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺍﭨﻠﯽ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ

Next

پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ جاری

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme