Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ﺍﭨﻠﯽ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ

By Akhtar Rasool
جنوری 27, 2021 1 Min Read
0

ﺍﭨﻠﯽ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﮔﻮﺋﺴﯿﭗ ﮐﻮﻧﭩﮯ نے ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﭘﺮ ﻗﺎﺑﻮ ﭘﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﮐﺎﻣﯽ ﭘﺮ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﻣﻈﺎﮨﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﺳﮯ استعفیٰ دے دیا ہے

تفصیلات کے مطابق ﺍﭨﻠﯽ ﮐﮯ ﻭزﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﮔﻮﺋﺴﯿﭗ ﮐﻮﻧﭩﮯ ﻧﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﭘﺮ ﻧﺎﻗﺺ ﮐﺎﺭﮐﺮﺩﮔﯽ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺟﯿﻮ ﻣﺎﺗﺎ ﺭﯾﻼ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﭘﯿﺶ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ہے، ﺗﺎﮨﻢ ﺻﺪﺭ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻧﺌﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﺗﮏ ﮐﺎﻡ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ متوقع طور پر آنے والے ﺩﻭ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ہو جائے گا

واضح رہے کہ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ کے خلاف ﻏﯿﺮ ﻣﻮٔﺛﺮ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ کے باعث ﺍﭨﻠﯽ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ شدید تنقید کی زد میں تھے اور انہیں
ﺷﺪﯾﺪ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺩﺑﺎﻭٔ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ بھی ﺗﮭﺎ۔ 85 ﮨﺰﺍﺭ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﯽ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﺳﮯ ﮨﻼﮐﺖ ﭘﺮ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﻨﮕﺎﻣﮯ بھی ﭘﮭﻮﭦ ﭘﮍﮮ ﺗﮭﮯ

ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ مسلسل ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮔﻮﺋﺴﯿﭗ ﺳﮯ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ کر رہے تھے، ﺟﺲ ﺳﮯ ﺍُﻥ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺍﺗﺤﺎﺩﯼ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﺤﮑﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﺑﮍﮪ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯿﮟ. ﺩﻭ ﺭﻭﺯ ﻗﺒﻞ ﮨﯽ ﺻﺪﺭ ﻧﮯ انہیں ان مسائل پر پا کر ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮐﺮﻧﮯ کی ہدایت کی تھی

ﺻﺪﺭ ﮐﯽ ﻭﺍﺿﺢ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺍﺗﺤﺎﺩﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ مکمل طور پر ﻧﺎﮐﺎﻡ ﺭﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﮐﺜﺮﯾﺖ ﮐﮭﻮ ﺑﯿﭩﮭﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍُﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ مستعفی ہونے ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ چارہ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﭽﺎ ﺗﮭﺎ

اپنے استعفیٰ کے بعد ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﺍﻣﯿﺪ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﯽ ﮐﮧ ﻧﺌﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﻣﻔﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﮑﻤﻞ ﺍٓﺯﺍﺩ ﮨﻮﮔﯽ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺑﺨﺘﺎﻭﺭ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ، مولانا فضل الرحمٰن کو دعوت نہیں دی گئی

Next

ﮨﺠﺮﺕ ﮐﺮکے بھارت جانے ﻭﺍﻟﮯ سو ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮨﻨﺪﻭ ﻭﺍﭘﺲ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme