Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭨﯿﺴﭧ ﭼﻮﺗﮭﮯ ﺭﻭﺯ ﮨﯽ ﺧﺘﻢ، ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﻮ ہرا دیا

By Akhtar Rasool
جنوری 29, 2021 1 Min Read
0

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﻮ سات ﻭﮐﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﺷﮑﺴﺖ ﺩے کر ﺳﯿﺮﯾﺰ ﻣﯿﮟ صفر ایک سے ﺑﺮﺗﺮﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻟﯽ

کراچی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کے لیے 88 رنز کا آسان ہدف دیا، جو پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر ہی حاصل کر لیا

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 220 رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم فواد عالم کی سنچری کی بدولت 378 رنز بنانے میں کامیاب رہی اور یوں میزبان ٹیم نے 158 رنز کی برتری حاصل کی، جس کے جواب میں مہمان ٹیم اپنی دوسری اننگ میں 245 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی اور پاکستان کو جیت کے لئے 88 رنز کا ٹارگٹ دیا

جنوبی افریقا کی جانب سے دیے گئے 88 رنز کے آسان ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 3 وکٹیں گنوائیں۔ عمران بٹ 12، عابد علی 10 اور کپتان بابراعظم 30 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ جب کہ اظہر علی 31 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

برطانیہ میں معجزاتی بچے کی پیدائش

Next

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme