Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان

By Akhtar Rasool
جنوری 29, 2021 1 Min Read
0

اطلاعات ہیں کہ حکومت نے مہنگائی سے نڈھال عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی ہے، یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان ہے، بتایا جا رہا ہے کہ 12 روپے فی لٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال بھی کر دی گئی ہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے یکم فروری سے پٹرول 12 اور ڈیزل 10 روپے لٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی ہے، جبکہ مٹی کا تیل 7 روپے اور لائٹ ڈیز ساڑھے 5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز ہے

ذرائع کے مطابق اوگرا نے تجویز پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ہے، حتمی فیصلہ وزارت خزانہ کی سفارش پر وزیراعظم کریں گے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭨﯿﺴﭧ ﭼﻮﺗﮭﮯ ﺭﻭﺯ ﮨﯽ ﺧﺘﻢ، ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﻮ ہرا دیا

Next

ﺟﻨﻮﺑﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺑﻐﺎﻭﺕ، پی ٹی آئی مشکلات میں گِھر گئی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme