Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﺍﺳﺎﻣﮧ ﺑﻦ ﻻﺩﻥ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﻣﺎﻟﯽ ﻣﺪﺩ ﺩﯾﺘﮯ ﺗﮭﮯ، ﻋﺎﺑﺪﮦ ﺣﺴﯿﻦ

By Akhtar Rasool
جنوری 31, 2021 1 Min Read
0

ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺑﻖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺳﻔﯿﺮ ﺳﯿﺪﮦ ﻋﺎﺑﺪﮦ ﺣﺴﯿﻦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺳﺎﻣﮧ ﺑﻦ ﻻﺩﻥ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻟﯽ ﻣﺪﺩ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺘﮯ ﺗﮭﮯ

سیدہ عابدہ حسین نے کہا کہ ﻧﯿﻮﮐﻠﯿﺌﺮ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﺻﺪﺭ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ ﻧﮕﺮﺍﻧﯽ ﺗﮭﺎ، ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻻﻋﻠﻢ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﮭﮯ، ﻣﯿﺮﺍ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﺻﺪﺭ ﻏﻼﻡ اسحٰق ﺧﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﭘﺮ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ

اپنے ایک تازہ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﻣﯿﮟ ان کا کہنا تھا ﮐﮧ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺩﺭﺳﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺳﺎﻣﮧ ﺑﻦ ﻻﺩﻥ ﻧﮯ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻟﯽ ﻣﺪﺩ ﺑﮭﯽ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ

ﺳﯿﺪﮦ ﻋﺎﺑﺪﮦ ﺣﺴﯿﻦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ 1990ع ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﻔﯿﺮ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ، ﺑﻠﮑﮧ ﺻﺪﺭ ﻏﻼﻡ اسحٰق ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ

ان کا کہنا تھا کہ ﺻﺪﺭ ﻏﻼﻡ ﺍﺳﺤﻖ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ یہ مجھے ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﻧﯿﻮﮐﻠﯿﺌﺮ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﮐﯽ ﺗﮑﻤﯿﻞ میں ڈیڑھ سال لگے گا، مجھ سے ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﺍٓﭖ ﻧﮯ یہ عرصہ ﺍﻣﺮﯾﮑﯿﻮﮞ ﮐﻮ گفتگو میں ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﮐﯿﺎ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پی ڈی ایم کی جانب سے حکومت کو مستعفی ہونے کے لیے دیا گیا الٹی میٹم  آج ختم ہو جائے گا

Next

اب مارکیٹ میں آ رہا ہے ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ 200 ﻣﯿﮕﺎ ﭘﮑﺴﻞ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﺳﮯ ﻟﯿﺲ ﻓﻮﻥ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme