Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

اب مارکیٹ میں آ رہا ہے ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ 200 ﻣﯿﮕﺎ ﭘﮑﺴﻞ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﺳﮯ ﻟﯿﺲ ﻓﻮﻥ

By Akhtar Rasool
جنوری 31, 2021 2 Min Read
0

ﮐﺴﯽ بھی ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ ﻣﯿﮟ اب تک ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﮐﯿﻤﺮﺍ 108 ﻣﯿﮕﺎ ﭘﮑﺴﻞ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ

لیکن ﺑﮩﺖ ﺟﻠﺪ مارکیٹ میں  ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ 200 ﻣﯿﮕﺎ ﭘﮑﺴﻞ کا حامل ﮐﯿﻤﺮﺍ ﻓﻮﻥ بھی دستیاب ہوگا

دلچسپ بات ﯾﮧ ہے کہ یہ کارنامہ ﮐﺴﯽ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺑﺮﺍﻧﮉ کے ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ سرانجام دینے جا رہی ہے

ﭼﯿﻨﯽ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺳﺎﺋﭧ ﻭﯾﺒﻮ ﻣﯿﮟ ٹیکنالوجی کی دنیا کے بارے میں پوسٹ کی گئی اطلاعات میں اس بات کا ﻋﻨﺪﯾﮧ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺯﯼ ﭨﯽ ﺍﯼ ﮐﺎ ﻧﯿﺎ ﺍﯾﮑﺴﻮﻥ 30 ﭘﺮﻭ ﺳﺎﻡ ﺳﻨﮓ ﮐﮯ ﻧﺌﮯ 200 ﻣﯿﮕﺎ ﭘﮑﺴﻞ ﺍﯾﺲ 5 ﮐﮯ ﺟﯽ ﺍﯾﻦ ﮈﯼ ﺳﻨﺴﺮ ﺳﮯ ﻟﯿﺲ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ، یاد رہے ﯾﮧ ﮐﯿﻤﺮﺍ ﺳﻨﺴﺮ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﮔﯿﺎ

یہ اطلاعات اس لیے بھی قابل اعتبار مانی جا رہی ہیں کہ ویبو پر کی گئی ﺍﻥ پوسٹس ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﻮﺳﭧ خود ﺯﯼ ﭨﯽ ﺍﯼ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮮ ﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ، جس ﻣﯿﮟ انہوں نے ﺑﺘﺎﯾﺎ ہے ﮐﮧ ﺍﺱ ﻓﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﻨﯿﭗ ﮈﺭﺍﮔﻮﻥ 888 ﭘﺮﺍﺳﯿﺴﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮﮔﺎ

ﻣﯿﺴﺞ ﻣﯿﮟ ﻧﺌﮯ ﺍﺳﭙﯿﮑﮍﺍ 580 ﺁﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﭘﺮ ﺯﻭﺭ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺟﻮ ﺩﺭﺣﻘﯿﻘﺖ 200 ﻣﯿﮕﺎ ﭘﮑﺴﻞ ﮐﯿﻤﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺳﻮﺭﭦ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ

مزید یہ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ہے ﮐﮧ ﯾﮧ ﻓﻮﻥ ﺗﺎﺭﯾﮑﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻟﻮ ﻻﺋﭧ ﻓﻮﭨﻮﺯ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺻﻼﺣﯿﺖ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﻮﮔﺎ

ویبو کی ﺩﻭﺳﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ ﮐﯽ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﻟﯿﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺭﻑ ﮐﯽ جانب سے کی گئی ﺗﮭﯽ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﺌﮯ ﻓﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻡ ﺳﻨﮓ ﮐﺎ ﺟﻠﺪ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺍیا ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ 200 ﻣﯿﮕﺎ ﭘﮑﺴﻞ ﺳﻨﺴﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮﮔﺎ

ﺍﺱ ﺳﻨﺴﺮ ﮐﺎ ﺣﺠﻢ 1/1.37 ﺍﻧﭻ ﮨﻮﮔﺎ ﺟﻮ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ 108 ﻣﯿﮕﺎ ﮐﺴﻞ ﺳﮯ ﮐﺎﻓﯽ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﮨﮯ

ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺍﻓﻮﺍﮨﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 200 ﻣﯿﮕﺎ ﭘﮑﺴﻞ ﮐﯿﻤﺮﺍ 2 ﭘﮑﺴﻞ ﺑﻨﻨﮓ ﻣﻮﮈﺯ ﯾﻌﻨﯽ 4 ﺍﻥ 1 ﺍﻭﺭ 16 ﺍﻥ 1 ﮐﻮ ﺳﻮﺭﭦ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ

صرف یہی نہیں بلکہ ﺍﺱ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ 16K ﻭﯾﮉﯾﻮ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈﻧﮓ ﺑﮭﯽ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ، ﺗﺎﮨﻢ ﺍﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﺍﺳﯿﺴﺮ ﺍﺗﻨﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺭﯾﺰﻭﻟﻮﺷﻦ ﻭﺍﻟﯽ ﻭﯾﮉﯾﻮﺯ ﮐﻮ ﺳﭙﻮﺭﭦ ﻓﺮﺍﮨﻢ کرنے کے قابل نہیں ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺍﺳﺎﻣﮧ ﺑﻦ ﻻﺩﻥ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﻣﺎﻟﯽ ﻣﺪﺩ ﺩﯾﺘﮯ ﺗﮭﮯ، ﻋﺎﺑﺪﮦ ﺣﺴﯿﻦ

Next

میرج لکی سرکس

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme