Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترین

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی

By Akhtar Rasool
اگست 9, 2020 1 Min Read
0

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔

آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ ریکنگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے دوبارہ ٹاپ ٹین میں جگہ حاصل کر لی ہے.

نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بیٹنگ کے شعبے میں آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ اب بھی پہلے نمبر پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں.

بیٹنگ میں بھارت کے ویرات کوہلی دوسرے، آسٹریلیا کے مارنوس لبوشین تیسرے نیوزی لینڈ کے ولیمسن چوتھے نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ جبکہ پاکستان کے بابر اعظم 791 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہیں ، ڈیوڈ وارنر ان سے دو پوائنٹس کے اضافے سے پانچویں نمبر پر ہیں۔

انگلینڈ کے خلاف حالیہ ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں 156 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے والے پاکستان کے شان مسعود بھی ترقی کرتے ہوئے انیسویں نمبر پر پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

جب کہ بولنگ میں آسٹریلیا کے فاسٹ بولر پیٹ کمنز پہلے نمبر پر ہیں. اس طرح بیٹنگ اور بولنگ دونوں میں پہلی پوزیشن آسٹریلیا کے حصے میں آئی.

بولنگ میں پاکستان کے محمد عباس مانچسٹر ٹیسٹ میں تین وکٹیں لینے کے بعد 769 پوائنٹس حاصل کر کے آسٹریلیا کے جوش ہیزل وڈ کے ساتھ مشترکہ طور پر دسویں نمبر پر آ گئے ہیں.

آل راؤنڈرز  میں پہلا نمبر انگلینڈ کے بین اسٹوکس کا رہا۔ اس فہرست میں پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں ناکام رہا.

Tags:

2020CricketICC
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کرسٹیانو رونالڈو کے دو گول، یووینٹس نے لیون کو ہرا دیا

Next

بیروت دھماکوں کے بعد لبنان حکومت کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme