Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺳﻨﺪﮪ، ﺻﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ 6 ﺳﮯ 9 ﺳﯿﭩﺮ ﺗﻤﺎﻡ ﭼﻨﮕﭽﯽ ﺭکشوں پر پابندی کا فیصلہ

By Akhtar Rasool
فروری 9, 2021 1 Min Read
0

صوبہ ﺳﻨﺪﮪ میں حکومت نے 6 ﺳﮯ 9 سیٹوں ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﭼﻨﮕﭽﯽ ﺭکشوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﻭﺍﺿﺢ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺻﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ 6 ﺳﮯ 9 ﺳﯿﭩﺮ  ﺗﻤﺎﻡ ﭼﻨﮕﭽﯽ ﺭﮐﺸﮯ ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﭼﻞ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ

ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺻﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭼﻨﮓ ﭼﯽ ﺭﮐﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮑﺎﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﮔﺮ ﺭﻭﭦ ﭘﺮﻣﭧ، ﻓﭩﻨﺲ ﺳﺮﭨﯿﻔﮑﯿﭩﺲ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﮐﺎﻏﺬﺍﺕ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ

محکمۂ ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری کردہ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﮐﻮ 6 ﺳﮯ 9 ﺳﯿﭩﺮ ﭼﻨﮓ ﭼﯽ ﺭﮐﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺌﯽ ﺷﮑﺎﯾﺎﺕ ﻣﻮﺻﻮﻝ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯿﮟ، ﯾﮧ ﺷﮑﺎﯾﺎﺕ ﭨﺮﯾﻔﮏ ﮐﯽ ﺭﻭﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻠﻞ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮨﯿﮟ

ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺭﮐﺸﻮﮞ ﮐﯽ ﻓﭩﻨﺲ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﻢ ﻋﻤﺮ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﻧﮓ ﺍﻭﺭ حادثات ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﺷﮑﺎﯾﺎﺕ ﻣﻮﺻﻮﻝ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﯿﮟ، ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﺳﻨﺪﮪ ﻧﮯ ﮈﯼ ﺍٓﺋﯽ ﺟﯽ ﭨﺮﯾﻔﮏ ﭘﻮﻟﯿﺲ، ﺻﻮﺑﮯ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﭘﯿﺰ ﺍﻭﺭ ﺭﯾﺠﻨﻞ ﺳﯿﮑﺮﯾﭩﺮﯾﺰ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﮐﻮ ﺧﻂ ﻟﮑﮫ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺌﻠﮯ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻥ ﺩﮨﯽ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ.

Tags:

SindhTransport
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺗﺠﺎﻭﺯﺍﺕ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ، ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﮐﯽ ﭼﯿﺨﯿﮟ ﻧﮑﻞ ﮔﺌﯿﮟ، ﻧﺎﺻﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﺷﺎﮦ

Next

ریکوڈک کیس، ٹیتھیان کمپنی کی قانونی ٹیم کل پاکستان پہنچے گی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme