Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ریکوڈک کیس، ٹیتھیان کمپنی کی قانونی ٹیم کل پاکستان پہنچے گی

By Akhtar Rasool
فروری 9, 2021 1 Min Read
0

عالمی عدالت کی جانب سے ریکوڈک کیس میں پاکستان کو 6 ارب ڈالر جرمانے کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ٹیتھیان کمپنی کی قانونی ٹیم کو برطانیہ سے پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے

تفصیلات کے مطابق قانونی ٹیم 10 فروری کو برٹش ایئرویز کی پرواز سے پاکستان پہنچے گی، 5 رکنی ٹیم میں 2 مرد اور 3 خواتین آفیشلز شامل ہیں ، ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت اٹارنی جنرل آف پاکستان کی دراخوست پر دی گئی۔

اٹارنی جنرل آفس کی درخواست پر ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ نے اجازت نامہ جاری کیا، اٹارنی جنرل آفس نے 9 سے 15 فروری تک سفری اجازت نامہ جاری کی درخواست کی تھی

ٹیم میں ایک پولش، ایک امریکی، دو برطانوی اور ایک آسٹریلین شہری شامل ہیں۔ سی اے اے کے مطابق کورونا کے باعث برطانیہ سے آنے والے مسافروں کو سی کیٹگری میں رکھا گیا ہے۔ سی کیٹگری کے مسافروں کو پی سی آر ٹیسٹ کروانا لازمی ہے۔

قانونی ٹیم کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کورونا ایس او پیز پر عمل کروایا جائے گا، قانونی ٹیم دورہ پاکستان میں کیس سے متعلق مختلف آفیشلز سے ملاقاتیں کرے گی.

Tags:

BalochistanGoldPakistanRekodikTithiyan
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺳﻨﺪﮪ، ﺻﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ 6 ﺳﮯ 9 ﺳﯿﭩﺮ ﺗﻤﺎﻡ ﭼﻨﮕﭽﯽ ﺭکشوں پر پابندی کا فیصلہ

Next

کسی کے باپ میں بھی اتنی ہمت نہیں کہ میرا احتساب کرے، مولانا فضل الرحمٰن

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme