Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، 6 ارکانِ پنجاب اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا امکان

By Akhtar Rasool
فروری 11, 2021 1 Min Read
0

صوبہ پنجاب سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیاب ہو کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سردار خرم لغاری نے اب جماعت چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد سینٹ انتخاب سے پہلے تحریک انصاف کو پنجاب میں بڑا دھچکا لگ سکتا ہے

تفصیلات کے مطابق  مظفر گڑھ سے تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی سردار خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سردارخرم لغاری پی پی 275 سے عام انتخابات میں رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ کہا جا رہا ہے کہ وہ باضابطہ پریس کانفرنس میں پارٹی چھوڑنے کی وجوہات کا اعلان کریں گے

دوسری جانب خرم لغاری نے دعویٰ کیا ہے کہ میں ہی نہیں میرے ساتھ پانچ اور ارکان اسمبلی بھی پارٹی چھوڑیں گے۔ ایک ایک کر کے پانچوں ارکان پارٹی چھوڑیں گے

انہوں نے کہا کہ میں آزاد حیثیت سے جیت کر تحریک انصاف میں شامل ہوا تھا، کئی بار حلقے کے مسائل پر آواز اٹھائی لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی

خرم لغاری کا کہنا تھا کہ عمران خان نے یوتھ کا نعرہ لگایا مگر بعد میں اس کو چھوڑ دیا۔ آج عمران خان کے ٹائیگر کہاں ہیں، ان کا کوئی پرسان حال نہیں۔ عمران خان سے میرا ایک ہی سوال ہے آج وہ یوتھ کہاں ہے، جس کی آپ بات کیا کرتے تھے، جب  عوام ہی کے مسائل حل نہ ہوں تو پھر کیا فائدہ؟

واضح رہے کہ سردار خرم لغاری چند ماہ قبل چیئرمین ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول کے عہدے سے بھی مستعفی ہو چکے ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻭﺯﯾﺮِﺍﻋﻈﻢ نے ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ دے دی

Next

بچپن میں کھائی جانے والی غذا کے اثرات کے حوالے سے اہم انکشاف

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme