Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

مودی سرکار نے اپنی ہی ایئر فورس کو ساڑھے چار سو ارب کا چونا لگا دیا

By Akhtar Rasool
فروری 12, 2021 1 Min Read
0

تفصیلات کے مطابق بی جے پی کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کو 6.25 بلین ڈالر کے ٹھیکے سے نوازا اور تیجا جہاز لینے پر مجبور کیا۔ رپورٹ کے مطابق انڈین ایئر فورس پہلے دن ہی ان جہازوں کو ان کی تکنیکی مسائل کی وجہ سے مسترد کر چکی تھی۔

واضح رہے کہ تیجا جہاز ہندوستانی MIG-21 جہازوں کے نعم البدل کے طور پر متعارف کرائے جا رہے ہیں، کیونکہ 1970ع کے بعد سے MIG-21 کے حا دثات میں 170 سے زیادہ پائلٹ اور 40 عام شہریوں کی ہلاکتیں ہو چکی ہیں

لیکن اب تک  مگ-21 کے فرسودہ بیڑے کی جگہ اس کے متبادل کے طور پر متعارف کرائے گئے 60 فیصد تیجا جہاز  گراؤنڈ ہو چکے ہیں۔ دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ مودی حکومت اور بھارتی ائیر فورس کا 27 جنوری کو تیجا جہاز استعمال نہ کرنا اس پروجیکٹ کی ناکامی کی عکاسی کرتا ہے.

اس طرح اس پروجیکٹ کی ناکامی سے ایک محتاط اندازے کے مطابق بھارت کو لگ بھگ ساڑھے چار سو ارب کا نقصان ہوا ہے

Tags:

Indian Air ForceMIG21
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

نظامِ شمسی کا سب سے دُور ’چھوٹا سیارہ‘ دریافت

Next

صارفین پر حکومت کی جانب سے بجلی گرنے کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme