Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ٹِک ٹاک نے اپنے صارفین کی کمائی کے لیے  فیچر پیش کر دیا

By Akhtar Rasool
فروری 17, 2021 2 Min Read
0

ٹک ٹاک کی خواہش ہے کہ اس کے صارفین کسی طرح اپنی ویڈیوز سے رقم کما سکیں۔ اس سلسلے میں ٹک ٹاک نے شوپیفائی سے معاہدہ کیا ہے اور سیلر یونیورسٹی کو بھی شروع کیا ہے۔ ٹک ٹاک نے اس کے متعلق باقاعدہ اپنے بلاگ میں تفصیلات بتائی ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ اس سال ٹِک ٹاک کو آپ کاروبار، ای کامرس اور دیگر معاشی سرگرمیوں کی جانب راغب پائیں گے اور اب نئی پیشرفت کے طور پر ٹک ٹاک نے سیلر یونیورسٹی کا آغاز کیا ہے جسے آزمائش کے لیے ابتدائی طور پر انڈونیشیا میں جاری کیا گیا ہے

بلاگ میں دی گئی تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک کا اپنے اعلان میں کہناہےکہ سیلر یونیورسٹی(بیوپار یونیورسٹی) کا مقصد ٹکِ ٹاک پر کاروبار میں مدد دینا ہے۔ اس ضمن میں ہم سیلر کے ٹول کے لیے سبق، معلومات اور اپ ڈیٹس فراہم کر رہے ہیں۔ اس طرح صارفین بڑی تعداد میں خرید و فروخت شروع کر سکتے ہیں

اس کے تحت صارفین کئی طرح سے اپنی اشیا بیچ سکیں گے۔ ٹک ٹاک اب یہ سہولت دے رہا ہے کہ آپ خود لائیواسٹریمنگ اور اپنے پیج سے اشیا فروخت کرسکتے ہیں۔ دوسری جانب ویڈیو میں سامنے اور پس منظر میں بھی اشیا ڈالی جاسکتی ہیں اور انہیں فروخت کیا جاسکتا ہے

ٹِک ٹاک نے کہا ہے کہ جو بھی اب سائن اپ کرے گا وہ پروفائل کی دوسری ٹیب میں اپنی اشیا فروخت کے لیے رکھ سکے گا۔ دوسری جانب اب ٹک ٹاک وابستہ شراکتی کاروبار کی ترغیب بھی دے رہا ہے

ڈجیٹل ایپ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ک تجزیہ کاروں کے مطابق ٹِک ٹاک بے مصرف ویڈیو کو کاروبار میں بدلنا چاہتا ہے۔ اگر کوئی مالی فائدہ حاصل نہیں ہوتا تو اس کے صارفین بہت جلد یوٹیوب اور انسٹاگرام کا رخ کریں گے تاکہ وہ وہاں کچھ کماسکیں۔ یہی وجہ ہے کہ ٹِک ٹاک اس سال مزید کاروباری مواقع بھی پیش کرے گا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺭﯾﻤﺎﻧﮉ ﭘﺮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ

Next

ﺍﻓﺴﻮﺱ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﻭﺭ ﻥ ﻟﯿﮓ ﻣﯿﺜﺎﻕِ ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﺳﮯ ﭘِﮭﺮ ﮔﺌﯿﮟ، ﭼﯿﻒ ﺟﺴﭩﺲ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme