Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺭﯾﻤﺎﻧﮉ ﭘﺮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ

By Akhtar Rasool
فروری 17, 2021 1 Min Read
0

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﻠﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ حلقہ پی ایس 88 کے ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﯿﺌﮯ ﮔﺌﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏِ ﺍﻧﺼﺎﻑ ‏(ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍٓﺋﯽ) ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﺍﻧﺴﺪﺍﺩِ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ تین ﺭﻭﺯﮦ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺭﯾﻤﺎﻧﮉ ﭘﺮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ

ذرائع کے مطابق حلیم عادل شیخ نے اپنے ساتھ لائے گئے ہتھیار بندوں کے ساتھ حلقے میں واقع غلام حسین جوکھیو گوٹھ کی پولنگ اسٹیشن میں گھسنے کی کوشش کی اور لوگوں پر فائرنگ بھی کی، جس پر اس کے خلاف مقدمہ قائم کیا گیا

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﺍﻧﺴﺪﺍﺩِ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ

ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﮐﮯ ﻭﮐﯿﻞ ﻧﮯ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﺪﻋﺎ ﮐﯽ ﮐﮧ ﮐﯿﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﺎ، ﺭﯾﻤﺎﻧﮉ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ

ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻭﮐﯿﻞ ﻧﮯ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﺪﻋﺎ ﮐﯽ ﮐﮧ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﺎ پانچ ﺩﻥ ﮐﺎ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺭﯾﻤﺎﻧﮉ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ

ﺍﻧﺴﺪﺍﺩ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﮯ ﻣﻨﺘﻈﻢ ﺟﺞ ﻧﮯ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﻮ تین ﺭﻭﺯﮦ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺭﯾﻤﺎﻧﮉ ﭘﺮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ

ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﻤﻌﮯ ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

وزیراعظم کے بھانجے پر زمین ہتھیانے کی درخواست دائر

Next

ٹِک ٹاک نے اپنے صارفین کی کمائی کے لیے  فیچر پیش کر دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme