Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

لاہور میں شوہر سے جھگڑے پر بیوی نے گھر کو آگ لگادی، دو ننھے بیٹے زندہ جل گئے

By Akhtar Rasool
فروری 22, 2021 1 Min Read
0

لاہور کے علاقے مانگا منڈی کلالاں والا کھوہ کے قریب گھر میں آگ لگ لگنے کے نتیجے میں دو کمسن بچے جل کر جاں بحق ہو گئے

آگ کی اطلاع پر ریسکیو ورکرز فوری طور پر موقع پر پہنچے لیکن ان کے پہنچنے سے قبل ہی دونوں بچے جان کی بازی ہار چکے تھے۔ پولیس اور امدادی ٹیموں نے سوختہ لاشوں کو اسپتال منتقل کیا۔ بچوں کی شناخت تین سالہ فیضان اور دو سالہ عبدالرحمٰن کے نام سے ہوئی، دونوں بچے آپس میں بھائی تھے اور ان کے والد کا نام  وقاص ہے

پولیس نے آگ لگنے کی تحقیقات شروع کیں، تو بچوں کی والدہ تنزیلہ نے خود آگ لگانے کا اعتراف کر لیا جس کے بعد پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا. ملزمہ نے بتایا کہ خاوند سے جھگڑے کے بعد غصے میں گھر کو آگ لگائی، جس سے دو بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ملک میں کورونا وبا میں کمی، تین ماہ بعد ایک روز میں کم ترین اموات

Next

اب گاڑیاں چلیں گی ’’پاور پیسٹ‘‘ سے!

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme