Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺣﺘﻤﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﺟﺎﺭﯼ

By Akhtar Rasool
فروری 26, 2021 1 Min Read
0

صوبہ ﺳﻨﺪﮪ سے ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺍٓﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺣﺘﻤﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯼ یے

ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺍٓﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺣﺘﻤﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ سات ﺟﻨﺮﻝ ﻧﺸﺴﺘﻮﮞ ﭘﺮ دس ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ میں حصہ لیں گے

ﺟﻨﺮﻝ ﻧﺸﺴﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻞ ﺳﺒﺰﻭﺍﺭﯼ، ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍٓﺋﯽ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻞ ﻭﺍﻭٔﮈﺍ، ﺟﯽ ﮈﯼ ﺍﮮ ﮐﮯ ﺻﺪﺭﺍﻟﺪﯾﻦ ﺷﺎﮦ، ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﺷﯿﺮﯼ ﺭﺣﻤٰﻦ، ﺳﻠﯿﻢ ﻣﺎﻧﮉﻭﯼ ﻭﺍﻻ، ﺟﺎﻡ ﻣﮩﺘﺎﺏ، ﺷﮩﺎﺩﺕ ﺍﻋﻮﺍﻥ، ﺗﺎﺝ ﺣﯿﺪﺭ، ﺻﺎﺩﻕ ﻣﯿﻤﻦ، ﺩﻭﺳﺖ ﻋﻠﯽ ﺟﯿﺴﺮ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﻟﮍﯾﮟ ﮔﮯ

جب کہ ﭨﯿﮑﻨﻮ ﮐﺮﯾﭧ ﮐﯽ دو ﻧﺸﺴﺘﻮﮞ ﭘﺮ چار ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﺣﺼﮧ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ، ﺟﻦ میں ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﻓﺎﺭﻕ ﺍﯾﭻ ﻧﺎﺋﯿﮏ، ﮐﺮﯾﻢ ﺧﻮﺍﺟﮧ، ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍٓﺋﯽ ﮐﮯ ﺳﯿﻒﷲ ﺍﺑﮍﻭ شامل ﮨﯿﮟ

ﺗﺤﺮﯾﮏِ ﻟﺒﯿﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ (ٹی ایل پی) ﭘﮩﻠﯽ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺣﺼﮧ ﻟﮯ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﯾﺸﺎﺀﷲ ﺧﺎﻥ ﭨﯿﮑﻨﻮ ﮐﺮﯾﭧ ﮐﯽ ﺳﯿﭧ ﭘﺮ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﮨﯿﮟ

ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﯽ دو ﻧﺸﺴﺘﻮﮞ ﭘﺮ تین ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮨﻮ ﮔﺎ، ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﭘﻠﻮﺷﮧ ﺧﺎﻥ، ﺭﺧﺴﺎﻧﮧ ﺷﺎﮦ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ ﮐﯽ ﺧﺎﻟﺪﮦ ﻃﯿﺐ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﻧﺸﺴﺘﻮﮞ پر ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﮨﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

میں اور میری ماں

Next

پنجاب میں بلامقابلہ سینیٹ الیکشن پرویز الٰہی کا مرکزی کردار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme