Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻓﯿﺲ ﺑُﮏ کے ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﮔﻼﺳﺰ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺍﻧﮯ کے منصوبے پر ﺧﺪﺷﺎﺕ اور ﺗﻨﻘﯿﺪ

By Akhtar Rasool
مارچ 1, 2021 1 Min Read
0

اطلاعات ہیں کہ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻓﯿﺲ ﺑُﮏ Facial Recognition ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﺳﮯ ﻟﯿﺲ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﮔﻼﺳﺰ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ، جب کہ ﻧﺎﻗﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻣﺘﻨﺎﺯﻉ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﺳﮯ ﺟُﮍﮮ ﺳﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﺧﺪﺷﺎﺕ ﺧﺼﻮﺻﺎً ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﻮ ﻣﻤﮑﻨﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻻﺣﻖ ﮨﻮنے والے ﺧﻄﺮﺍﺕ کی بنا پر ﺗﺤﻔﻈﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ بھی ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ

ﺍﯾﮏ ﻣﯿﭩﻨﮓ ﻣﯿﮟ کمپنی کے ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ اینڈریو بوسورتھ ﻧﮯ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﯾﻮﺯﺭﺯ ﮐﮯ ﺭﺍﺯﺩﺍﺭﯼ ﺣﻘﻮﻕ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﭘﮩﻠﻮﺅﮞ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﮯ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ.

ﻓﯿﺲ ﺑُﮏ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻠﮏ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﮔﻼﺳﺰ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﯾﻮﺯﺭﺯ ﺍﺱ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﮈﯾﭩﺎ ﺑﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ۔ Facial Recognition ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺟﮍﮮ ﻧﻘﺼﺎﻧﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺧﻄﺮﺍﺕ ﮐﻮ ﻣﺪﻧﻈﺮ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺘﻨﺎﺯﻉ ﺗﺼﻮﺭ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ

یہی وجہ ہے کہ  ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﻮ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮨﮯ۔ ﻧﺎﻗﺪﯾﻦ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﺎ ﺗﻌﺎﻗﺐ ﮐﺮنے والے ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﺁﺯﺍﺩﺍﻧﮧ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺫﺍﺗﯽ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺗﻨﮓ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

آج تحریک انصاف کے ساتھ ہیں، کل کا کچھ نہیں پتا! ایم کیوایم

Next

ارجنٹینا میں مچھروں کے طوفان نے لوگوں کو خوفزدہ کر دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme