Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

دو جزیروں میں 3.8 کلومیٹر فاصلہ، لیکن بیس گھنٹے وقت کا فرق!

By Akhtar Rasool
مارچ 4, 2021 1 Min Read
0

قطب شمالی کے نزدیک بحیرہ بیرنگ میں دو چھوٹے چھوٹے جزیرے ایسے بھی ہیں، جو ایک دوسرے سے صرف 3.8 کلومیٹر دوری پر ہیں لیکن پھر بھی ان کے وقت میں پورے بیس گھنٹے کا فرق ہے، یعنی اگر ایک جزیرے پر رات کے 12 بجے ہوں تو ٹھیک اسی وقت دوسرے جزیرے پر اگلی رات کے 8 بج رہے ہوں گے۔

مجموعی طور پر ’’ڈیومیڈز‘‘ (Diomedes) کہلانے والے ان جزیروں میں سے بڑا جزیرہ (بگ ڈیومیڈ) روس کی سمندری حدود میں جبکہ چھوٹا (لٹل ڈیومیڈ) امریکی سمندری حدود میں واقع ہے، یہی وہ چیز ہے جو ان دونوں جزیروں کے وقت میں اتنے بڑے فرق وجہ بھی ہے

روسی حدود میں ہونے کے باعث بڑے جزیرے ’’بگ ڈیومیڈ‘‘ پر ’’پیٹروپافلوفکس کامچاٹسکی اسٹینڈرڈ ٹائم‘‘ کا اطلاق ہوتا ہے جو عالمی معیاری وقت کے مقابلے میں 12 گھنٹے آگے ہے۔

اس کے برعکس، امریکی حدود میں ہونے کی وجہ سے چھوٹے جزیرے ’’لٹل ڈیومیڈ‘‘ پر ’’پیسفک اسٹینڈرڈ ٹائم‘‘ کا اطلاق کیا جاتا ہے جو عالمی معیاری وقت سے پورے 8 گھنٹے پیچھے ہے

اس طرح صرف 3.8 کلومیٹر درمیانی فاصلہ ہونے کے باوجود، ان دونوں جزیروں کے وقت میں بیس گھنٹے کا فرق ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

محکمۂ موسمیات نے کراچی میں شدید گرمی کی پیشگوئی کردی

Next

سینیٹ انتخابات میں اپ سیٹ: کیا پی ٹی آئی کوئی سبق سیکھے گی؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme